سیرت کانفرنس پر پابندی مداخلت فی الدین ہے‘ سید علی گیلانی نے جمعتہ المبارک کو احتجاج کی کال دیدی، مسلمان سب کچھ برداشت کر سکتا ہے سیرت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے کسی پروگرام پر پابندی کیخلاف خاموش نہیں رہ سکتا ، نئی دہلی کے پالیسی ساز جموں کشمیر میں اپنے پسند کے اسلام کو تھونپنا چاہتے ہیں، مسلکی اور گروہی تنازعات کو ہوا دیکر مسلمانوں اور مساجد کو تقسیم کرانے پر بھی اکسایا جارہا ہے‘چیئرمین حریت کانفرنس(گ)

پیر 20 فروری 2012 13:43