اولیائے کرام مقبولان بارگاہ کی زندگیاں مشعل ہدایت ہیں‘ پیر محمد عتیق الرحمن ، اللہ والوں کا قرب اختیار کرنے والا کبھی گمراہ نہیں ہوتا‘جمعیت علماء جموں وکشمیر کے صدر کامیرپور میں سالانہ عرس سے خطاب

جمعرات 16 فروری 2012 15:36

متعلقہ عنوان :