حسین حقانی کے خلاف تمام الزامات ایک شخص کی ذہنی اختراع ہیں، ادریس اشرف ا یڈووکیٹ ،عدالت کی جانب سے سمن میرے موکل کی بجائے ان کی اہلیہ فرح ناز اصفہانی کے نام پر بھیجا گیا تھا،حسین حقانی کے وکیل کی میڈیا سے بات چیت

پیر 2 جنوری 2012 23:21