پاکستان کے مستقبل کیلئے اگلے 10سے 15سال کا میثاق پاکستان ناگزیرہے،محمدنوازشریف،موجودہ حکومت نے معیشت کوکھوکھلا کردیا، بدترین مہنگائی ،بے روزگاری اورلوڈشیڈنگ میں اضافہ ہواہے،ہم بھارت سے آگے تھے مگر سٹیٹس کو کی قوتوں نے ہماری حکومت کو برطرف کرکے ترقی کے خواب کو چکنا چورکردیا،نوازشریف کی چوہدری جعفراقبال،رکن قومی اسمبلی بیگم عشرت اشرف اوررکن صوبائی اسمبلی جعفرزیب سے گفتگو

بدھ 16 نومبر 2011 19:54