سندھ ہائی کورٹ،پی این ایس مہران حملہ سے متعلق آئینی درخواست کی سماعت ، تمام فریقوں کو نوٹس جاری، مہران ایئربیس پر حملے کی تحقیقات کو سرد خانے میں ڈال دیا گیا ہے، حقائق عوام کے سامنے لائے جائیں،استدعا

منگل 23 اگست 2011 17:47