شیر افگن نیازی نے پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے استعفیٰ دیدیا ،فی الحال کسی پارٹی میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا،ابھی تک شیر افگن کا استعفیٰ موصول ہوا ہے اور نہ ہی انہوں نے باقاعدہ کسی کو آگاہ کیا ہے ،پارٹی ترجمان فواد چوہدری

ہفتہ 20 اگست 2011 21:05