Live Updates

مسلم لیگ (ن) نے گرینڈ الائنس کیلئے تیاریوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ،نواز شریف سے قریشی اور بلخ شیر مزاری کی ملاقات اسی سلسلہ کی کڑی تھی،ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہنے والی ملاقات میں گرینڈ الائنس کی تشکیل کے حوالے سے بات چیت ہوئی ، ذرائع ،گرینڈ الائنس ملک بچانے کیلئے ہے ،ضرورت پڑی توتحریک انصاف کے تحفظات بھی دور کر لئے جائینگے ، رہنما (ن) لیگ

بدھ 6 جولائی 2011 16:39

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات