نواز شریف سے شاہ محمود قریشی اور بلخ شیر مزاری کی ملاقات ، سیاسی اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال،پاکستان کے حالات انتہائی نازک ہیں حکومت ہوش کے ناخن لینے کو تیا رنہیں، نواز شریف، نوا ز شریف کی دعوت پر ملاقات کیلئے حاضر ہوا تھا، پارٹی سے کوئی ناراضگی نہیں لیکن (ق) ،پی پی اتحادپر نظریاتی کارکن متفق نہیں ،شاہ محمود قریشی
بدھ 6 جولائی 2011 15:24
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نوا ز شریف کی دعوت پر ملاقات کے لئے حاضر ہوا تھا ۔
انہوں نے کہا کہ (ق) لیگ سے اتحادپر پی پی کا نظریاتی کارکن متفق نہیں اور میری اپنی پارٹی کے ساتھ کوئی ناراضگی نہیں۔(ق) لیگ نے پرویز مشرف کو دس بار وردی میں منتخب کرانے کی بات کی اور مجھے یہ اتحاد منطقی دکھائی نہیں دیتا ۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف سے ملاقات میں ملک کی سیاسی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ ان کی کوئی ناراضگی نہیںمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت سے تجارتی تعلقات سے متعلق تاجروں کی درخواست کا جائزہ لیا جا رہا ہے.ترجمان دفتر خارجہ
-
پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس میں دہشتگردی کی دفعات شامل کرنے کی تجویز
-
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کی تقرری معاملہ،حکومت اور سنی اتحاد کونسل میں تنازعہ حل نہیں ہو سکا
-
ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے نئے مرحلے کیلئے پنجاب بھر سے 17 ہزار سے زائد درخواستیں موصول
-
ماسکو مشرقی یورپ میں امریکی اتحادی ریاستوں کے ساتھ تصادم کا خواہاں نہیں ہے. روسی صدر
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر امریکا کی جانب سے اظہار تشویش کرنے پر بھارت نے امریکی سفارت کار کو طلب کرلیا
-
خطے کے 9 ممالک کے ساتھ پاکستان کا تجارتی خسارہ 10 اعشاریہ98 فیصد بڑھ گیا
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی پشاور پہنچ گئے، امن و امان اور سکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیں گے
-
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو محفوظ شدہ فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دیدی
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپے99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
عمران ریاض، سمیع ابراہیم سمیت 24 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری
-
قرآن نذر آتش کرنے والا عراقی سویڈن کے رویے سے مایوس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.