شوکت ترین نے سابق امریکی سفیر پیٹرسن سے فوج کو دی جانیوالی امداد کی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی ،وکی لیکس،انہوں نے امریکی سفیرپر واضح کیاتھا کہ مشرف دور حکومت میں القاعدہ اور طالبان کے خلاف آپریشن کے لئے ملنے والی رقم فوج کے لئے استعمال نہیں کی گئی،تازہ رپورٹ

جمعرات 26 مئی 2011 18:12