سوئس کیسز بارے حکومتی تیاری مکمل ہے بابر اعوان عدالت میں بھرپور موقف پیش کرینگے سینیٹر ایس ایم ظفر ،عدالت کو سوئس مقدمات بارے خط نہ لکھنے کی وجوہات اور آئینی مشکلات سے آگاہ کیاجائیگا نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 22 مئی 2010 16:45
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بابر اعوان سپریم کورٹ میں پیش ہوکر سوئس عدالتوں کو خط نہ لکھنے کی وجوہات پیش کرینگے اور اس حوالے سے مشکلات اور آئینی معاملات سے عدلیہ کو آگاہ کیا جائیگا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ لگتا ہے کہ حکومت نے کافی ہوم ورک کررکھا ہے اور اسے اپنے ہوم ورک پر اعتبار ہے میرے خیال میں خط لکھنے سے کوئی کمی بیشی نہیں ہونی تھی خط آسانی سے لکھا جاسکتا تھا مگر میں اس حوالے سے اپنا موقف محفوظ رکھوں گا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
امریکی یونیورسٹیوں کی انتظامیہ اور فلسطین کی حمایت میں احتجاج کرنے والے طلبہ کے درمیان تناﺅ
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.