Live Updates

نواز شریف اور شہباز شریف کامعروف صحافی اور دانشور ارشاد احمد حقانی کی وفات پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار

اتوار 24 جنوری 2010 17:24

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 24جنوری۔2010ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شرف نے معروف صحافی اور دانشور ارشاد احمد حقانی کی وفات پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی ارشاد احمد حقانی مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو یہ صدمہ صبر و استقامت سے برادشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے ۔

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات