پاکستان اور فرانس کا دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق۔ فرانس کے سفیر ریجس ڈی بیلنٹ کی وزیر دفاع راؤ سکندر اقبال سے ملاقات ‘ دونوں ممالک کے مابین تعلقات پر تفصیلی گفتگو
جمعہ 26 اکتوبر 2007 17:46
(جاری ہے)
فرانس کے سفیر نے راؤ سکندر اقبال کو یقین دہانی کرائی کہ ان کا ملک دفاعی شعبے میں پاکستان کی ہر ممکن معاونت جاری رکھے گا۔
دفاع کے علاوہ وہ تجارت او رمعاشیات کے شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بھی تفصیلی گفتگو کی گئی۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے۔ مختلف امور پر دونوں ممالک یکساں موقف رکھتے ہیں ۔ راؤ سکندر اقبال نے دفاعی شعبہ میں پاکستان کی مدد کرنے پر فرانس کی حکومت کا شکریہ ادا کیا اور امید ظاہر کی کہ یہ سلسلہ آئندہ بھی جاری رہے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.