متحدہ مجلس عمل کی خواتین ارکان اسمبلی کی چوہدری امیر حسین سے ملاقات
منگل 2 اکتوبر 2007 21:09
(جاری ہے)
اس ملاقات میں ایم ایم اے کے مستعفی ہونے والی خواتین جن کی قیادت سمیحہ راحیل قاضی نے کی اس موقع پر سمیحہ راحیل قاضی نے کہا کہ پانچ سال کے عرصے میں سپیکر کا ایوان کے اندر بہت تعاون رہا ہے جن پر ہم ان کے شکر گزار ہیں اور اگر کہیں پر بھی ہم سے کوئی غلطی ہوئی ہو تو ان کے لیے معذرت کرتے ہیں ۔
جس پر سپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیرحسین نے کہا کہ ایم ایم اے کی خواتین نے بڑے مہذب طریقے سے ایوان کو چلانے میں مدد کی اور ہر موقع پر اپنی بات مہذب طریقے سے پیش کی ہے اور ان کا تعاون رہاہے مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.