اسلام آباد میں لقمان حکیم روڈ اور سیونتھ ایونیو روڈ پر کرفیو کا نفاذ ختم کردیا گیا،دپٹی کمشنر چوہدری محمد علی

ہفتہ 7 جولائی 2007 17:06

اسلام آباد (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار07 جولائی 2007) اسلام آباد میں لقمان حکیم روڈ اور سیونتھ ایونیو روڈ پر کرفیو کا نفاذ ختم کردیا گیا ہے اس بات کا اعلان ڈپٹی کمشنر اسلام آباد چوہدری محمد علی نے صحافیو ں سے گفتگو کے دورا ن کیا