Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 17 فروری 2017 کی تصاویر
اسلام آباد: ایک بزر خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں ..
اسلام آباد: ایک بزر خاتون گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک لکڑیاں جمع کر رہی ہے۔
جمعہ
17
فروری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعہ
17
فروری
2017
کی مزید تصاویر
لاہور: نیشنل کالج آف آرٹ میں لڑکیاں پینٹنگ کی نمائش دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: باغ جناح میں خصوصی بچے سیر کر رہے ہیں۔
لاہور: داتا دربار آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت انوشہ رحمان سے ان باکس بزنس ٹیکنالوجی کے سی ای او میر محمد ناصر ملاقات کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا، کرنل پرویزاصغر عارف ٹریننگ مکمل کرنیوالے جانباز فورس کے جوان کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں۔
صوابی: سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی اسد قیصر ”صوابی کو گیس دو“ احتجاجی تحریک کے حوالے سے منعقدہ جلسے سے خطاب کر رہے ہیں۔
بنوں: بکا خیل میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے مابین جھڑپے کے بعد نماز جمعہ کے وقت سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑا ہے۔
بنوں: سیکیورٹی اہلکار کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے نمٹنے کے لیے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: چیئرنگ کراس مال روڈ، سیہون شریف کوئٹہ اور پشاور سانحات میں شہدا کی بلندی کے لیے مولانا سید عبدالخبیر آزاد اجتماعی دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر معین ناصر یونیورسٹی کلب کے ساتھ فیکلٹی ممبران کے لیے بننے والے فٹنس جم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی سنٹر آف ایکسی لینس ان مالیکیولر بائیولوجی کے زیر اہتمام منعقدہ چار روزہ بین الاقوامی ورکشاپ کی اختتامی تقریب کے شرکاء کا وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر کے ساتھ گروپ فوٹو۔
چنیوٹ: محنت کش بھٹی پر چنے بھون رہے ہیں۔
بہاولپور: آر پی او محمد ادریسن بہترین کار کردگی کرنے والے پولیس افسران میں سرٹیفکیٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے کے زخمیوں کا علاج معالجہ کیا جا رہا ہے۔
لاڑکانہ: لعل شہباز کلندر دھماکے میں جان بحق ہونیوالے نجیب علی شیخ اور سہیل شیخ کی نماز جنازہ اد ا کی جا رہی ہے۔
فیصل آباد: ایک کسان کھیت سے شلجم چن رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک مزدور بھٹہ خشت پر اینٹیں بنانے میں مصروف ہے۔
فیصل آباد: ایک بچے درخت سے بیر توڑ رہا ہے۔
شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔
شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔
شیخوپورہ: خستہ حالی کا شکار شیخوپورہ کا قلعہ متعلقہ حکم کی توجہ کا منتظر ہے۔
لاہور: ایک شہری سڑک کنارے لگے سٹال سے بچوں کے لیے جوتے پسند کر رہا ہے۔
لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی دیوار کی آرائش میں مصروف ہے۔
لاہور: مزدور مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہیں۔
ہانگ کانگ: چین کے لیے پاکستان کے سفیر مسعود خال اور کانگ کانگ گورنمنٹ کے سیکرٹری فنانشل سروس پروفیسر کے سی چن ڈبل ٹیکسیشن معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پولیس اہلکار نماز جمعہ کے لیے آنیوالے نمازیوں کی تلاشی لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف سے فلسطین کے سفیر ولید ابو علی ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچے ہتھ ریڑھی پر خالی کین رکھے واٹر فلٹریشن پلانٹ کی جانب جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش اینٹیں بنانے کے لیے ہتھ ریڑھی پر مٹی لیجا رہا ہے۔
راولپنڈی: مزدور بھٹی پر چنے بھوننے میں مصروف ہیں۔
راولپنڈی: ایک محنت کش اپنی ہتھ ریڑھی پر رکھے سامان پر بیٹھا آرام کر رہا ہے۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی جانب سے دیوار پر آگاہی بینر آویزاں کیا گیا ہے۔
راولپنڈی: نالہ لئی کے کنارے خانہ بدوش خاندان آباد ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص سڑک کنارے گرین بیلٹ پر بیٹھا کھانے پینے میں مصروف ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون برائے تاریخ اور ثقافتی ورثہ عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ میں رکھے گئے فن پارے دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے معاون عرفانی صدیقی کا پی این سی اے میں 3روزہ فیسٹیول میلہ ”یاراں“ کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گروپ فوٹو۔