Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 21 جنوری 2017 کی تصاویر
راولپنڈی: رکشہ یونین کے احتجاج کے باعث مری روڈ پر ٹریفک جام ..
راولپنڈی: رکشہ یونین کے احتجاج کے باعث مری روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
ہفتہ
21
جنوری
2017
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
21
جنوری
2017
کی مزید تصاویر
ایبٹ آباد: ضلع ناظم سردار شیر بہادر کا ممبر ضلع کونسل ناہید اعوان سے ملاقات کے بعد عمائدین کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
ایبٹ آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات و اعلیٰ تعلیم مشتاق احمد غنی یونین کونسل ملک پورہ ایبٹ آباد میں انصاف صحت کارڈ تقیم کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکشہ یونین کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سیکرٹری صحت نورالحق بلوچ، ایڈیشنل سیکرٹری عبدالرؤف بلوچ ، ایم ایس ڈاکٹر فرید سمالانی سینئر صحافی عاشق بٹ کی عیادت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: عوامی ایکشن کمیٹی حب ضلع لسبیلہ کے چیئرمین یعقوب ساسولی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر دو محنت کش جوتے پالش کرنے میں مصروف ہیں۔
کوئٹہ: سیکرٹری صحت نورالحق، ایم ایس ڈاکٹر فرید سمالانی ٹرامہ سنٹر میں سی ٹی سکین مشین کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر علی مدد جتک پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر میڈیکل ایجوکیشن خیبر میڈیکل یونیورں ٹی ڈاکٹر بریخنہ جمیل ہیپی ڈے سکول سسٹم میں سالانہ تقریری مقابلوں کا افتتاح کر رہی ہیں۔
لاہور: آل پاکستان ورکرز یونین یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کے سیکرٹری انور وقار چوہدری دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں مرکزی ذمہ داران کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹرج سراج الحق سے امیر ضلع شیخوپورہ سرفراز احمد خان، زاہد عمران کو روٹانہ کی قیادت میں تحصیل صفدر آباد کے کارکنان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے تحریک ختم نبوت کے جنرل سیکرٹری مولانا اللہ وسایا اور مولانا عبدالمالک سمیت دیگر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا پی پی میں شمولیت اختیار کرنیوالے سابق رکن اسمبلی عرفان گردیزی اور دیگر پارٹی رہنماؤں کہ ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں پنجاب اسمبلی کیفے ٹیریا میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خاں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مقامی سکول کے سپورٹس گالا کے موقع پر ٹیچرز گیم کھیل رہی ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف مسلم لگ (ن) ن کے رہنما چوہدری احمد سعید کو ملاقات کے موقع پر گلدستہ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور مسلم لگ (ن) ن کے رہنما چوہدری احمد سعید ملاقات کے موقع پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: باب کعبہ سے متصل پتھر کے آٹھ ٹکڑے۔
اسلام آباد: ایک معمر محنت کش ٹال پر لکڑیاں کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: مچھلی فروش مچھلیوں کو تازہ رکھنے کے لیے پانی کا چھڑکاؤ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک دکاندار فروخت کے لیے تازہ پھل سجا رہا ہے۔
اسلام آبا د: دو محنت کش قالین فروخت کے لیے پھیری لگا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک دکاندار پرانے گرم کپڑے فروخت کر رہا ہے۔
سیالکوٹ: خانہ بدوش بچے کھیل کود میں مصروف ہیں۔
سیالکوٹ: سردی کی شدت کو کم کرنے کے لیے شہری آگ تاپ رہے ہیں۔
پشاور: ایک دکاندار کباب فرائی کر رہا ہے۔
پشاور: ایک محنت کش پھیری لگا کر میٹھی بریڈ فروخت کر رہا ہے۔
پارا چنار: دھماکے کے زخمیوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے خشک ٹہنیاں سائیکل پر رکھے جا رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور بڑے رولر سے چھوٹے رولر میں دھاگہ ڈال رہا ہے۔
لاہور: ڈی جی رینجرز پنجاب جنرل اظہر نوید حیات، بیرسٹر اسحاق قریشی آف ڈھلہ اسلام گڑھ کو سوینئر دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف ایگزیکٹو آفیسر جاوید انور ریلوے ہیڈ کوارٹر آفس لاہور میں والٹن اکیڈمی میں زیر تربیت 113ویں ایڈوانس کورس کے غیر ملکی شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اوکاڑہ: صوبائی وزیر جیل خانہ جات ملک احمد یار ہنجرا ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر جنگلات سردار میر اکبر خان کھٹیاں چکار فاریسٹ نرسری کے معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان امیر جماعت اسلامی اے جے کے عبدالرشید ترابی کی جانب سے ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اور انکے وفد کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کر رہے ہیں۔
کراچی: ناز پلازہ کے تارج مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی: کلفٹن کے علاقے میں خانہ بدوش سردی کے باعث آگ تاپ رہے ہیں۔
پارا چنار: دھماکے کے زخمیوں کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹرز میں ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔