Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 8 دسمبر 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر مملکت ..
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب ملاقات کر رہی ہیں۔
جمعرات
8
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مریم اورنگزیب
جمعرات
8
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: معذور افراد پریس کلب کے باہر احتجاج کے دوران طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے ڈی ایف آئی ڈی مشن کا وفد ملاقات کررہا ہے۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا نے کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسامہ وڑائچ کی نماز جنازہ میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پمز ہسپتال میں طیارہ حادثے جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے اظہار تعزیت کر رہے ہیں۔
پشاور: دوسرا سرحد یونیورسٹی پیرا ٹیبل ٹینس مقابلوں کے فاتح کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
حیدر آباد: ماہ ربیع الاول کے سلسلے میں آفندی ٹاؤن میں چراغا ں کامنظر۔
حیدر آباد: عمر کوٹ کے رہائشی منور رند کے اغوا کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
حیدر آباد: متعلقہ حقام کی غفلت کے باعث پریس کلب روڈ سیوریج کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے۔
حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس میں شریک ہونیوالے مرد و خواتین کی جامہ تلاشی لی جا رہی ہے۔
حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیے کے جلوس کی گزر گاہوں پر سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے۔
حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: 8ربیع الاول چپ تعزیہ کا جلوس قدم گاہ اسٹیشن روڈ سے برآمد ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
حیدر آباد: آٹو بھان روڈ پر آئل ٹینکر میں آگ لگنے سے شعلے بلند ہو رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر ایک شخص مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے شرکاء سے صابق صدر چیمبر آف کامرس جمال ترہ کئی خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ہوپ بلوچستان کے زیر اہتمام پوسٹ حج میٹنگ کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی جا رہی ہے۔
کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان فارمسسٹس ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرے کے دوران ممبران کوٹ اور ڈگریاں جلا رہے ہیں۔
کوئٹہ: قبائل کے شناختی کارڈ بلاک ہونے کے خلاف آل ٹرائبز اینڈ آل پارٹیز کانفرنس کی صدارت مولانا عبدالقادر لونی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیف آف ناصر سردار ناصر خان ناصر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سرکی روڈ پر ایک شخص ہتھ ریڑھی پر ٹائر رکھے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: گیس پریشر کمی کے باعث سریاب روڈ پر ایک شخص لکڑیاں ہتھ ریڑھی پر رکھے لیجا رہا ہے۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ قمبرانی روڈ پر دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کے موقع پر صفائی کا کام جاری ہے۔
کوئٹہ: میئر کوئٹہ ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ، انجینئر عبدالحق کونسلران کے ہمراہ قمبرانی روڈ پر کوئٹہ میں دوسرے مرحلے کی صفائی مہم کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری اور دیگر رہنما پریس کانفرنس کے دوران پی آئی اے حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید غیر ملکی سفارتکار کے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن خواجہ سلمان رفیق فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈ ایکٹ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان تعلیمی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی مقامی ہوٹل میں تاریخی کیلنڈر2016 کی افتتاح تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں بیوٹیشن مقامی ماڈلز کو تیار کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: مقامی ہوٹل میں منعقدہ آل پاکستان بیوٹیشن مقابلوں میں تیار ہونیوالی ماڈل ریمپ پر واک کرتے ہوئے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں پوزیشن ہولڈرز میں انعامات تقسیم کر رہی ہیں۔
راولپنڈی:پی بی سی اینڈ پی ٹی وی کے زیر اہتمام منعقدہ سالانہ محفل نعت میں وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب شریک ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاح تقریب کے موقع پر طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کے لیے فاتحہ خوانی کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کو راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کے افتتاح کے بعد شیلڈ پیش کی جا رہی ہے۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کی افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب راولپنڈی آئیڈیل سٹوڈنٹس ایکسپو 2016ء کا ربن کاٹ کر افتتاح کر رہی ہیں۔
پبی: چیف آف آرمی سٹار جنرل قمر جاوید باجوہ کا پاک چین مشقوں کی اختتامی تقریب کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: ایم فل کی ڈگری لینے کے لیے اسلام آباد جانے والی عائشہ عثمان بھی بدقسمت طیارے میں سوار تھی۔
اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونیوالے افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری میتوں کی پمز ہسپتال کی منتقلی کے کاموں کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں پمز ہسپتال منتقل کی جا رہی ہیں۔
لاہور: چونگی امر سدھوں کا رہائشی اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہا ہے۔
سرائے نورنگ: الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے معذور بچوں میں تقسیم کی گئی وہیل چیئرز۔
سیالکوٹ: کنٹونمنٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ حاجی مشتاق اور ایگزیکٹو آفیسر رانا کاشف شہزاد برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر کور بورڈ آمد پر یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
سیالکوٹ: برطانوی شہر نوٹینگھم کے لارڈ میئر محمد صغیر میڈیا سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: دیپالپور کے رہائشی قبضہ گروپ کے خلاف احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: رانا ٹاؤن کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی میں طیارہ حادثے میں جاں بحق افراد کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان سینئر صحافی علی اکبر کے گھر میں ان کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون اپنے گھر والوں کا پیٹ پالنے کے لیے اکٹھے کیے گئے سامان میں سے کار آمد اشیاء نکال رہی ہے۔
لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام ریلی کے موقع پر لٹن روڈ پر ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: کنزالاایمان سکول آف قرآن اینڈ سائنسز کے زیر اہتمام بچوں کی میلادالنبی (ص) ریلی لٹن روڈ سے گزر رہی ہے۔
لاہور: چیئرپرسن ٹیورٹا عرفان قیصر شیخ چنان یونیورسٹی چین کے وفد چانگ شوئیفن ، مس چانگ شیوخون اور وانگ لی سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: چیئرمین جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے سویڈن کی سفیر انگرٹ جوہانسن ملاقات کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین آس ویلفیئر ، چیف کوآرڈینیٹر مصالحتی کمیٹی شبیر خان عباسی پی ٹی آئی لاہور کے صدر عبدالعلیم خان کی جانب سے زمینوں پر قبضے کے خلاف ملوٹ کے مکینوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کررہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات کے دوران طلبہ میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں۔
اکوڑہ خٹک: مولانا سمیع الحق دارالعلوم حقانیہ میں تقسیم انعامات کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر لائن آف کنٹرول کے شہداء کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سینیٹر راجہ ظفر الحق کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔