Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 5 دسمبر 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی ..
حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
پیر
5
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کرکٹ
قائداعظم
پیر
5
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
ملتان: نواحی گاؤں میں سرسوں کھیت دلکش منظر پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: کمہار مٹی کے برتن بنانے میں مصروف ہے۔
ملتان: سکول سے چھٹی کے بعد بچے موٹرسائیکل سے ساتھ لگائی گئی ریڑھی پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: عید میلاد النبی (ص) کی آمد کے سلسلے میں ایک دکاندار خانہ کعبہ کے ماڈل فروخت کر ہا ہے۔
فیصل آباد: ٹریفک وارڈن نو پارکنگ میں کھڑی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک معمر شخص خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے اینٹوں کی روڑی بنا رہا ہے۔
فیصل آباد: پی ایچ اے کے اہلکار پودے لگانے میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: ریڑھی بان سڑک کنارے کینو فروخت کر رہا ہے۔
سرگودھا: شہری خطرناک انداز سے بس کی چھت پر بیٹھ کر سفر کر رہے ہیں جو ٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ہے۔
سرگودھا: شہری عیدملادالنبی (ص) کی آمد کے سلسلے میں خریداری میں مصروف ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پرمنعقدہ سیمینار کے شرکاء میں شیلڈز تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل سپیشل افراد کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شخص سڑک کنارے الیکٹرونکس اشیاء کا سٹال لگائے بیٹھا ہے۔
لاہور: بیوپاری پھل منڈی میں گنا فروخت کے لیے لگائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
لاہور: سلطان قطب الدین ایب کے مزار کا بیرونی منظر۔
لاہور: عید ملاد النبی(ص) کے سلسلے میں مارکیٹوں میں مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجائی گئی ہیں۔
لاہور: بارہ ربیع الاول کی مناسبت سے دکاندار سڑکنارے مختلف اشیاء فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاہور: ایک معمر شخص مچھلی بازار میں مچھلی فروخت کر رہا ہے۔
حیدر آباد: چارے سے بھر ٹرک پر مزدور خطر ناک انداز سے سفر کر رہے ہیں جو کسی حادثے کا شکار ہو سکتے ہیں۔
حیدر آباد: مکی شاہ روڈ پر سیوریج کا پانی کھڑاہے جسکی وجہ سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنہ ہے۔
حیدر آباد: محنت کش اپنی دکان پر چارپائی بنانے میں مصروف ہے۔
حیدر آباد: گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کی دیوار کے ساتھ نشہ کے عادی افراد کھلے عام نشہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
حیدر آباد: قائداعظم ٹرافی کے دوران واپڈااور ایس ایس ای سی کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کا منظر۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں مزدور ٹرک سے آلو اتار رہے ہیں۔
راولپنڈی: دوموٹر سائیکل سوار موٹر سائیکل پر سبزی لادھے جارہے ہیں۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں پھولوں پر بیٹھی تتلی دلکش منظر پیش کر رہی ہے۔
راولپنڈی: مقامی پارک میں ایک بچی جھولے سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔
راولپنڈی: محنت کش بچوں کو متوجہ کرنے کے لیے بلبلے فروخت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: پھل فروش پھلوں کی تازگی برقرار رکھنے کے لیے پھلوں پر پانی چھڑک رہا ہے۔
فیصل آباد: جھنگ روڈ پر نئے ڈیوئیڈر کی تعمیر کے لیے پرانے کی توڑ پھوڑ کی جا رہی ہے اور سیمنٹ کے بھاری تودے خطرناک طریقے سے کرین کے ذریعے منتقل کیے جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ و ادبی ورثہ عرفان صدیقی سے میئر اسلام آباد شیخ انصر عزیز ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی سے اطالوی نائب وزیر برائے اقتصادی ترقی آئیون سکالفار وٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے اطالولی نائب وزیر برائے اقتصادی ترقی آئیون سکالفار وٹو ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے افغانستان کے لیے قائمقام خصوصی نمائندہ ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی کمانڈر جنرل ژاؤ یونگ چی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل پنجاب یونیورسٹی میں سپیشل ایجوکیشن کے حوالے سے سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ (ص) کے زیر اہتمام پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایک رکشہ ڈرائیور ننھے طالبعلم کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے خطرناک طریقے سے سفر کر رہا ہے۔
لاہور: ریلوے اسٹیشن پر قلی دھوپ میں بیٹھے خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: ننکانہ صاحب کا رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خاتون سٹال سے کھانے کی اشیاء خرید رہی ہے۔
لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خاتون سٹال سے خریداری کر رہی ہے۔
لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خواجہ سراء ایڈز سے آگاہی سے متعلق کیٹ واک کر رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب میں فیملی میلے کے موقع پر ایک خواجہ سراء ایڈز سے آگاہی سے متعلق کیٹ واک کر رہا ہے۔