Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 3 دسمبر 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام اسپیشل لوگوں کے عالمی ..
کوئٹہ: مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام اسپیشل لوگوں کے عالمی دن کے موقع پر ایک شخص مصنوعی اعضاء دیکھ رہا ہے۔
ہفتہ
3
دسمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
3
دسمبر
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: وزیر محنت و افرادی قوت پنجاب راجہ اشفاق سرور اسلام آباد فیسٹیول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی و چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی برائے جنگلی حیات ملک محمد افضل کھوکھر سفاری زو میں پلے لینڈ اور فوڈ کوٹ کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری برائے سوشل ویلفیئر و بیت المال وحید اختر انصاری معذور افراد کے عالمی دن پر آگاہی واک کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن کو ورلڈ معذور ڈے کے موقع پر لبرٹی چوک میں غزالی ایجوکشین ٹرسٹ و لیبارڈ کی جانب سے منعقدہ تقریب میں معذور بچے پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) محمد امین وینس کی زیر صدارت امن و امان کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ملکی سلامتی کے لیے دعا کی جا رہی ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ صوبائی کابینہ میں شامل ہونیوالے صوبائی وزیر سید علی رضا گیلانی سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر و سینئر صوبائی وزیر نثار احمد کھوڑو پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ایل پی جی گیس کی بندش کے باعث صارفین پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اپوزیشن لیڈر رحیم کاکڑ، مولانا ولی محمد ترابی و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام اسپیشل لوگوں کے عالمی دن کے موقع پر آن لائن کے رضا خان کاکڑ خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مختلف این جی اوز کے زیر اہتمام اسپیشل لوگوں کے عالمی دن کے موقع پر طلبہ ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پرائیویٹ سکولز بلوچستان گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام 5ویں اور 8ویں کلاسوں کو بورڈ کرنے پر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سرگنج بازار میں ایک شخص پرانے ہیٹروں کی مرمت میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے یوتھ فورم فار کشمیر کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ایکٹ میں تبدیلی اور ہیومن ریسورس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: فٹ پاتھ پر پرانے جوتوں کا سٹال لگائے کمسن بچہ جوتوں کو مرمت کر رہا ہے۔
فیصل آباد: مزدور جھنگ روڈ پر ڈیوئیڈر کو دو بار تعمیر کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: جڑانوالہ روڈ گرڈا سٹیشن کے گیٹ پر لگی سیکیورٹی لائٹس دن کے اوقات میں بھی روشن ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر رہنما چوہدری پرویز الٰہی کا تحریک انصاف لیبر ونگ پنجاب کے صدر اور سوشل میڈیا گروپ کی (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ اور ان کی اہلیہ مسرت چیمہ کی طرف سے حلقہ این اے 124کی یونین کونسل 120 میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور:و فاقی وزیر دفاعی پیداوار ، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین مقامی ہوٹل میں پی کی آئی اقدامات کے تحت ایس ایم ای کے لیے سرٹیفکیشن پروگرام کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: شالا مار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر طلبہ کا مہمان خصوصی جسٹس (ر) خلیل الرحمن رمدے اور وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میجر جنرل (ر) پروفیسر محمد اسلم کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: شالا مار میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کے دوسرے کانووکیشن کے موقع پر طلباء و طالبات ڈگریاں ملنے پر خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ایکٹ میں تبدیلی اور ہیومن ریسورس کی تنظیم نو کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ اور مصطفی کھوکھر سینئر صحافیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تاریخی بادشاہی قلعہ کی دیوار کے ساتھ ٹرک سے سامان اتارا جا رہا ہے۔
لاہور: گڑھی شاہو کے قریب واشنگ لائن میں ریلوے ملازمین سفر پر روانگی سے قبل ٹرین کے ڈبوں کو دھو رہے ہیں۔
لاہور: ایوان عدل کے باہر قائم موٹر سائیکل پارکنگ اسٹینڈ ٹریفک کی روانی میں مسائل کا باعث بن رہا ہے۔
لاہور: ایک شہری گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں سائیکل پر رکھ کر لیجا رہا ہے۔