Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 25 نومبر 2016 کی تصاویر
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایچ آر سی پی کے اسد اقبال بٹ ..
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے ایچ آر سی پی کے اسد اقبال بٹ بدین کے رہائشی جہانزیب کے بیٹے دیدار حسین کے بیٹے کی علاج کے حوالے سے تفصیل معلوم کر رہے ہیں۔
جمعہ
25
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
کراچی
علاج
جمعہ
25
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے سینٹرل پولیس آفس میں شیعہ رہنما کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
کراچی: وفاقی سیکرٹری برائے دفاعی پیداوار لیفٹیننٹ جنرل (ر) سید محمد اویس کراچی ایکسپو سینٹر میں آئیڈیاز 2016ء کی اختتامی تقریب سے خطاب کر ہے ہیں۔
کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ سے سینٹرل پولیس آفس میں شیعہ رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عافیہ موومنٹ کے تحت بچے اور خواتین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی:کراچی پریس کلب کے سامنے جماعة الدعوة کے ارکان بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب میں ایچ آر سی پی اور سول سوسائٹی کی زہرہ یوسف و دیگر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: کراچی پریس کلب کے سامنے عافیہ موومنٹ کے تحت بچے اور خواتین احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مالی موسمی پودے گملوں میں سجا رہے ہیں۔
اسلام آباد: خوبصورت موسمی پھول کا منظر۔
اسلام آباد: سڑک کنارے گرین بیلٹ سے پرنگ دانا چن رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران شہری ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران شہری ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہے ہیں۔
اسلام آباد: جرمن امبیسی کے زیر اہتمام منعقدہ فن فیئر کے دوران خواتین ایک سٹال سے مختلف اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
ملتان: کسان ٹریکٹر کی مدد سے کھیت میں ہل چلا رہا ہے۔
ملتان: موسم سرما کے پیش نظر شہری گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہیں۔
ملتان: محنت کش بھٹی پر مونگ پھلی بھون رہا ہے۔
کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔
کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔
کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔
کراچی: شہریوں کے بڑی تعداد دفاعی نمائش میں رکھی گئی مختلف اشیاء دیکھنے میں مصروف ہے۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پروفیسر احسن اقبال تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر ایک طالبہ پینٹنگ بنا رہی ہے۔
حیدر آباد: موسم سرما کے پیش نظر شہریوں کی بڑی تعداد پرانے گرم کپڑے خریدنے میں مصروف ہے۔
لاڑکانہ: دوکاندار پرانے جوتے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
لاڑکانہ: دوکاندار پرانے جوتے فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حافظ عبدالرؤف لائن آف کنٹرل پر شہید ہونیوالوں کا غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کی سماجی بہبود و ترقی نسواں نورین عارف خواتین کے خلاف تشدد کے عالمی دن کے موقع پر واک کی قیادت کر رہی ہیں۔
اپوہ: ڈارہا اور سکھاما پیرک کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کا منظر۔
اپوہ: ڈارہا اور سکھاما پیرک کی ٹیموں کے مابین کھیلے گئے میچ کا منظر۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے یورپین یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کو پینٹنگ کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی جانب سے تحفے کے طور پر دی گئی پینٹنگ دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن ملاقات کے لیے آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر مرکزی سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: بھارتی گولہ باری کے خلاف فنکار احتجاج کر رہے ہیں۔
نکیال: جماعت اسلامی کی ممبر قانون ساز اسمبلی رفعت چوہدری بھارتی گولہ باری سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کر رہی ہیں۔
سماہنی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھارتی گولہ باری سے شہید ہونیوالوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم کر رہے ہیں۔
سماہنی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان سینئر وزیر چوہدری طارق اور دیگر کنٹرول لائن پر بھارتی فائرنگ سے شہید ہونیوالوں کے لیے دعا کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت و چیئرمین بی آئی ایس پی ماروی میمن تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: محکمہ بہبود آبادی کے زیر ہتمام مختلف این جی اوز سے آگاہی پروگرام کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ آفیسر آفتاب احمد اعوان خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گدھا ریڑھی والا اوور لوڈنگ کیے ایمپریس روڈ سے گزر رہا ہے۔
لاہور: پریس کلب کے باہر بھٹہ مزدور اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر ہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے زیر اہتمام مرکزی رہنماء جہانگیر بدر کی یاد میں تعزیتی ریفرنس سے صدر نصیر احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل کی قیادت میں ڈسٹرکٹ کونسل لاہور کے اقلیتی ممبران شوکت لال ، سرفراز مغل ، عفت نعیم شاکر اور ماجد سلیم کا صوبائی وزیر خلیل طاہر سندھو سے ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: جماعةالدعوة کی جانب سے کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی سامان روانہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جماعةالدعوة کے زیر اہتمام چوبرجی چوک میں کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے خلاف مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔