Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 21 نومبر 2016 کی تصاویر
پشاور: پاک کونسل آف ورلڈ ریلجن فیتھ فرینڈ وومن ونگ کے زیر ..
پشاور: پاک کونسل آف ورلڈ ریلجن فیتھ فرینڈ وومن ونگ کے زیر اہتمام بے نظیر یونیورسٹی میں منعقدہ ورکشاپ کے بعد طلباء کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پیر
21
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
21
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ہرنائی ریلوے اسٹیشن کی نئی بلڈنگ کا جدید ترین ڈیزائن۔
لاہور: وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹرز آفس لاہور میں مختلف سٹیشنوں کی تعمیر نو ٹرین سیفٹی کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز جلال پور جٹاں کو تحصیل کا درجہ دینے کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری زائرین سبیل سے دودھ حاصل کر رہے ہیں۔

لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز انتظامیہ کا اہلکار بد نظمی کرنے والے نوجوانوں کو ڈنڈے مار رہا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کے رش کا منظر۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روزڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکار ایک بند دکان کی سیڑھیوں میں بیٹھے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز دربار کی طرف آنیوالے راستے پر لگا کوڑے کا ڈھیر انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
لاہور: ایک پولیس اہلکار راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنیٹنر کے نیچے سے گزر رہا ہے۔
لاہور: بھاٹی چوک کے قریب وارڈنز قانون کی خلاف ورزی کرنے پر موٹر سائیکلوں کو لفٹروں کے ذریعے اٹھا کرلیجا رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق ماڈل ٹاؤن میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں، لیاقت بلوچ، اسد اللہ بھٹوو اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ کے اچانک دورے کے موقع پر ڈائلیسز یونٹ میں مریض سے علاج معالجے بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ کے اچانک دورے کے موقع پر مریضوں اور ان کے لواحقین سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ کے اچانک دورے کے موقع پر بزرگ مریضہ سے علاج معالجے بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ننکانہ کے اچانک دورے کے لیے آر ہے ہیں۔
کوئٹہ: چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر نکلنے والے جلوس کے روٹ پر ایف سی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے قندھاری بازار میں مختلف محکموں کی نا اہلی کی وجہ سے تاروں کا جال بچھا ہوا ہے۔
کوئٹہ: چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر جلوس کے راستوں کا آئی جی پولیس احسن محبوب کنٹرول روم میں سیکیورٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر جلوس کے راستوں کا آئی جی پولیس احسن محبوب ، ڈی سی کوئٹہ واحد کاکڑ اور دیگر سیکیورٹی اہلکار معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر جلوس کے روٹ پر پولیس اہلکار گشت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چہلم شہدائے کربلا کے موقع پر جلوس کے روٹ پر ایف سی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
کوئٹہ: آئی جی پولیس احسن محبوب، ڈی سی کوئٹہ واحد کاکڑ ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بدر کی وفات پر سوئی سدرن گیس کمپنی پیپلز لیبر یونین کی جانب سے ریجنل سیکرٹری جمعہ خان لانگو گور دیگر عہدیدا فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان میں حاجی ضیاء الدین کی شمولیت کے موقع پر سینئر نائب صدر میر اسماعیل لہڑی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاک سر زمین پارٹی بلوچستان میں ہدایت اللہ خان بڑیچ دیگر ساتھیوں کی شمولیت کے موقع پر چیف آرگنائزر طارق ترین پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: اتحاد ملت اسلامیہ محاذ (امام) اجلاس کی صدارت رہبر جمعیت ، اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آل بلوچستان کیبل ٹی وی آپریٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ببرک خان ، حاجی عمر اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین لائن بنائے کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کی تلاشی لی جا رہی ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز شرکت کے لیے آنیوالے زائرین کے رش کا منظر۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز پولیس اہلکار راستہ بند کرنے کے لیے لگائے گئے کنٹینر پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روزپولیس اہلکار دربار کی طرف جانیوالے راستے پر بیریئر لگائے الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز زائرین شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین (رض) اور شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: حضرت داتا گنج بخش(رح) کے 973ویں عرس کے آخری روز زائرین شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین (رض) اور شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پر لیڈی ٹریفک وارڈنز جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین کے بیگ کی تلاشی لے رہی ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین (رض) اور شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پر لیڈی ٹریفک وارڈنز جلوس میں شرکت کے لیے آنیوالی خواتین کے بیگ کی تلاشی لے رہی ہیں۔
پاکپتن: ڈی سی او عرفان احمد سندھوں ڈسٹرکٹ سٹیزن فیڈ بیک کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت امام حسین (رض) اور شہداء کربلا کے چہلم کے موقع پر پولیس اہلکار کربلا گامے شاہ کے باہر الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: ”موبائل ڈاکٹر“ اپنا کلینک اٹھائے مریضوں کی تلاش میں ریگل چوک سے گزر رہے ہیں۔
وانا: جنوبی وزیرستان وانا میں محکمہ زراعت آفس کے سامنے میندار تخم کی بوریاں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: دی مسلم ایجوکیشن سسٹم سپورٹس گالا کی تقریب میں دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
مظفر آباد: میگا ایجوکیشنل ایکسپو میں مختلف مقابلہ جات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کا گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی بلدیہ مظفر آباد کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک بچی سائیکل چلا کر لطف اندوز ہو ری ہیں۔
اسلام آباِد: سی ڈی اے کے اہلکار کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: موسم کی تبدیلی کے ساتھ درختوں پر لگے پتے بھی اپنا رنگ بدل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے چینی وفد ملاقات کر رہا ہیوٴ۔
لاہور: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے بورڈ آف گورنر کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: درگاہ حضرت نظام الدین اولیاء کے گدی نشین سید ناظم علی نظامی اور علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف لاہور گریژن دورہ کے موقع پر آرمی اور رینجرز کے جوانوں کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف لاہور گریژن دورہ کے موقع پر آرمی اور رینجرز کے جوانوں کے اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے برطانوی صحافی شبانہ سید ملاقات کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پربرآمد ہونیوالے جلوس کے لیے رضا کار لائن بنا کر کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پربرآمد ہونیوالے جلوس مری روڈ سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر آغا سید حامد علی موسوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر آغا سید حامد علی موسوی میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس میں شامل ہونیوالے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس میں شامل ہونیوالے عزادار واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر کمیٹی چوک سے مرکزی جلوس برآمد ہونیوالا جلوس بوہڑ بازار سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر کمیٹی چوک سے مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر کمیٹی چوک سے مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر کمیٹی چوک سے مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
راولپنڈی: شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔