Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 2 نومبر 2016 کی تصاویر
لاہور: کینال روڈ پر طلبہ کے احتجاج کے باعث وارڈن ٹریفک کو ..
لاہور: کینال روڈ پر طلبہ کے احتجاج کے باعث وارڈن ٹریفک کو متبادل راستوں پر رواں دواں رکھے ہوئے ہے۔
بدھ
2
نومبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
احتجاج
ٹریفک
بدھ
2
نومبر
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: محنت کش اپنی دکان میں شادی میں استعمال ہونیوالی اشیاء بنا رہا ہے۔
سیالکوٹ: ایک شخص سڑک کنارے استعمال شدہ کپڑے فروخت کے لیے لگائے بیٹھا ہے۔
سیالکوٹ: خانہ بدوش خاندان گدھا ریڑھے پر سوار اپنی منزل کی جانب رواں ہے۔
لاہور: ریڑھی بان نے گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے مچھلی سجا رکھی ہے۔
لاہور: مزدور مسجد وزیر خان کی مرمت کے کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے مال روڈ کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: ریلوے اہلکار کینال روڈ پر واقع پھاٹک کو رنگ کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر تعمیراتی کام جاری ہے۔
لاہور: چیئرمین سٹیرنگ کمیٹی خواجہ احمد حسان اورنج لائن میٹرو ٹرین کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کے لیے تاریخی کسان پیکج پر عملدرآمد پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چھوٹے کاشتکاروں کے لیے تاریخی کسان پیکج پر عملدرآمد پر پیش رفت کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف پنجاب ایگریکلچر ، فوڈ اینڈ ڈرگ اتھارٹی کے بورڈ ممبران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن سے جمنیزیم ہال میں انٹرسکول و انٹر کالج گیمز میں بیڈ منٹن کی کھلاڑیوں کا تعارف کرایا جا رہا ہے۔
لاہور: ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث سرکاری ہسپتال میں مریض کھلے آسمان تلے سٹریچر پر لیٹا ہوا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عبدالباسط ایرانی وفد کے سربراہ محسن حیدریاں کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن کریک ڈاؤن کے دوران غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی موٹر سائیکل کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ساتھ تاجروں اور صنعتکاروں کے وفد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے میاں عزیز الرحمن چن کی قیادت میں سٹیل انڈسٹری سے وابستہ تاجروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: شردی کی شدت بڑھتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد لنڈا بازار سے گرم کپڑوں کی خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی منڈی سے شہری مچھلی کی خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت بڑھتے ہی مچھلی منڈی سے شہری مچھلی کی خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے بادشاہی مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: شہرمیں چھائی آلودہ فضاء (سموگ) نے مینار پاکستان کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔
لاہور: ایک خاندان ٹریکٹر ٹرالی پر سوار ہو کر اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
لاہور: تحریک انصاف کی مرکزی نائب صدر ڈاکٹر سیمی بخاری اسلام آباد جلسے میں روانگی کے موقع پر وکٹری کا نشان بنا رہی ہیں۔
ایبٹ آباد: کمشنر ہزارہ اکبر خان پولیو خاتمے سے متعلق ہزارہ ڈویژن ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہنگو: تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مریض ناکافی سہولیات کے باعث زمین پر بیٹھے ڈاکٹروں کا انتظار کر رہے ہیں۔
ٹوبہ ٹیک سنگھ: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر احمد خاور شہزاد ٹی ایم اے کی زیر تعمیر سڑک کے معیار کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مدینہ منورہ: شاہین ائیرانٹر نیشنل کے سٹیشن منیجر فیصل احمد خان پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل حج ڈاکٹر ساجد یوسفائی سے کامیاب حج آپریشن ایوارڈ وصول کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سینٹرل بار ایسوسی ایشن راجہ آفتاب خان کا وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کھوئی رٹہ: وادی بناہ بھروٹ گالہ موہری گہیر کا دلکش منظر۔
اسلام آباد: اتحاد ائیرویز کی جانب سے جوہانسبرگ کے لیے متعارف کرایا جانیوالا نیا بوئنگ 787ڈریم لائنر۔
راولپنڈی: سردیوں کی آمد کے باعث محنت کش روڈ کنارے دکان لگائے رضائیاں تیار کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: سبزی منڈی میں ایک افغان بچہ کار آمد سبزیاں تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان سے چیئرمین ایچ ای سی مختار احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اراکین جلسہ گاہ میں جمع ہیں۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کا کارکن اپنے چہرے پر پینٹنگ بنوا رہا ہے۔
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے جلسے کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔