Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 15 اکتوبر 2016 کی تصاویر
حیدر آباد: سماجی تنظیم کے زیر اہتمام میں آدم جی ابڑو، پنہل ..
حیدر آباد: سماجی تنظیم کے زیر اہتمام میں آدم جی ابڑو، پنہل ساڑیو اور دیگر اسٹیج پر موجود ہیں۔
ہفتہ
15
اکتوبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
ہفتہ
15
اکتوبر
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: پریس کلب میں ایم کیو ایم لندن کی ہدایت پر ایم کیو ایم پاکستان کی نئی رابطہ کمیٹی رہنما پروفیسر ظفر عارف ساتھی اسحاق، کنور خالد یونس، مومن خان، اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب میں ایم کیو ایم لندن کی ہدایت پر ایم کیو ایم پاکستان کی نئی رابطہ کمیٹی رہنما پروفیسر ظفر عارف ساتھی اسحاق، کنور خالد یونس، مومن خان، اور دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما کنور خالد یونس پریس کانفرنس کے بعد واپس گھر جا رہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے کارکنان پارٹی کے حق میں نعرے بازی کرر ہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کے کارکنان پارٹی کے حق میں نعرے بازی کرر ہے ہیں۔
کراچی: پریس کلب کے باہر رینجرز اہلکار ایم کیو ایم کی خواتین ورکرز سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء قومی ترانے کے احترام میں کھڑے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں انصاف پروفیشنل فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: نوجوانان سنی اتحاد گوٹھ نور خان چانگ کے رہنما ء عبدالعزیز ، مبین، محمد اقبال اور دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چیف کلکٹر کسٹمز محمد زاہد کھوکھر کسٹم ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، برآمد ہونے والا اسمگلنگ کا سامان بھی موجود ہے۔
حیدر آباد: سندھ یونیورسٹی ہاؤسنگ سوسائٹی جامشورو کے رہائشی غلام دستگیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: قاسم آباد کے رہائشی انصاف کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈو جام کی رہائشی خواتین با اثر وڈیرے کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما خاوند بخش جہیجوپریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر نابینا افراد اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، عبدالعلیم خان اور اعجاز چوہدری بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن منشیات کے خلاف شروع کی جانے والی مہم بارے بلائے گئے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: دوکاندار اپنے دوکان پر فروخت کے لیے گلدان سجا رہا ہے۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: سڑک کنارے لگے سٹال پر پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر مزدور کام میں مصروف ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: زیرو پوائنٹ ایریا میں گرین بیلٹ کا خوبصورت منظر۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین کو مظفر آباد آمد کے موقع پر پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین کو مظفر آباد آمد کے موقع پر پولیس کی جانب سے گارڈ آف آنر پیش کیا جا رہا ہے۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین سے قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین، صدر آزاد جموں و کشمیر محمد مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق حیدر خان آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے ارکان سے گفتگو کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر ممنون حسین، صدر آزاد جموں و کشمیر محمد مسعود خان اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر محمد فاروق حیدر خان ملاقات کے دوران تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سائیکل سوار محنت کش خالی بوریاں لیے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
مری: مقامی ہوٹل میں جاری پولیو فری ورکشاپ میں سینیٹر عائشہ رضا فاروق شریک ہیں۔
اسلام آباد: سائیکل سوار محنت کش خالی بوریاں لیے اپنی منزل کی جانب گامزن ہے۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سڑک کنارے گرین بیلٹ پر آگ لگی ہوئی ہے۔
اسلام آباد: ایک بزرگ محنت کش فروخت کے لیے انگور چھانٹ کرر ہا ہے۔
اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔
اسلام آباد: 9thایونیو پر جاری ترقیاتی منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل سے جماعت اسلامی کا وفد ملاقات کر رہا ہے، ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان بھی موجود ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق منصورہ میں سیاسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں سنٹر ریجن پنجاب کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ ترکی کی وزارت صحت کے مشیر حسن کاگل، ترک قونصل جنرل سردار ڈینز اور وفد کے دیگر ارکان کا گروپ فوٹو۔
پشاور: آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنا منٹ کوارٹر فائنل کے موقع پر کھلاڑی مہمان خصوصی سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
پشاور: پی ای ایف یونیورسٹی انٹر کالج رسہ کشی مقابلوں میں بوائز فاتح ٹیم کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
چیف ایگزیکٹو پیسکو انوارالحق دیہہ پایان (نوے کلے) کے لیے نئے فیڈر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف یوتھ ونگ فاٹا کے مرکزی رہنما شاہد شینواری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان چیلنج کپ فٹبال ٹورنا منٹ کوارٹر فائنل کے موقع پر کھلاڑیوں کا مہمان خصوصی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب شمائل احمد خواجہ محکمہ کی ترقیاتی سکیموں پر پیشرفت پر جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر ) محمد عثمان بہاولپور روڈ جی او آر ٹو میں ڈینگی کے حوالے سے دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ایس پیز کے ہمرا ہ انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پولیس لائن مناواں کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق ) لائرز ونگ پنجاب کے صدر عالمگیر ایڈووکیٹ کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس سے سابق صوبائی وزیر قانون محمد بشارت راجہ خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر صدر ممنون حسین کو آیت الکرسی کا تحفہ پیش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کی طرف سے صدر پاکستان کے اعزاز میں دی گئی ضیافت میں ان کے ساتھ محو گفتگو ہیں۔
بیلجیئم: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمد سرور کا مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی مہم کے دوران بیلجیئم میں سرفراز فیقی اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ڈیموکریٹک کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کی ڈائریکٹر تنویر جہاں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: دریائے راوی کے اوپر نئے پل کی تعمیر جاری ہے۔
لاہور: ایک بھکاری خاتون سڑک کنارے بیٹھی اپنی بچی کو پیار کر رہی ہے۔
لاہور: ریلوے ملازم ہتھ ریڑھی پر اپنے ساتھیوں کو بٹھائے گڑھی شاہو پل سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز ”اقتصادی ترقی میں میڈیا کے کردار“ کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں، لاہور چیمبر کے صدر عبدالباسط ، ایم پی اے رانا ارشد، منظور الحق ملک بھی موجود ہیں۔