Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 29 ستمبر 2016 کی تصاویر
لاہور: شالا مار ہستپال میں امراض قلب کے عالمی دن کے موقع ..
لاہور: شالا مار ہستپال میں امراض قلب کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک کی جا رہی ہے۔
جمعرات
29
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
جمعرات
29
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے صوبائی امیر مولانا عبدالقادر لونی انڈیا مردہ باد ریلی سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے زیر اہتمام بھارت کی دھمکیوں کے خلاف نعرہ بازی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام نظریاتی کے زیر اہتمام بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے پتلے کو نظر آتش کیا جا رہا ہے۔
نوشہرہ: امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق اجتماع گاہ اضا خیل نوشہرہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سانحہ 8اگست کے خلاف احتجاج کے دوران عدالت روڈ سے گزر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سانحہ 8اگست کے خلاف احتجاج کے دوران عدالت روڈ سے گزر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے وکلاء سانحہ 8اگست کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: چیمبر آف سمال انڈسٹریز کے نو منتخب صدر ملک محمد نعیم کاسی تعارفی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈیف اینڈ ڈیپ گورنمنٹ سکول کے طلبہ اور والدین مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹر اسلامی نظامت تعلیم پاکستان ہدایت خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سینٹر فور ریسرچ اینڈ سیکیورٹی سٹڈیز اور یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام ایس پی کینٹ کاشف تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: عمر اصغر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام امن کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے راشدہ داؤد خطاب کر رہی ہیں۔
پشاور: تحریک انصاف چترال کے کارکنان رائیونڈ مارچ پر روانگی سے قبل وکٹری کا نشان بنائے کھڑے ہیں۔
پشاور: پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل کالج کے زیر اہتمام تربیتی ورکشاپ کے بعد ورکشاپ میں حصہ لینے والے ڈاکٹروں کا ریاض انور کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول کو فراہم کردہ موٹر سائیکلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
پشاور: آئی جی پی ناصر خان درانی ایلیٹ پولیس ٹریننگ سکول نوشہرہ میں سپیشل کمبٹ یونٹ کے دفتر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا سے یونیسکو کی کنٹری ڈائریکٹر وائیبک جینسن ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے ملاقات کے بعد کشمیر فنڈز ڈنمارک کے ڈاکٹرز کا گروپ فوٹو۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ دیگر خواتین کے ہمراہ 30ستمبر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں وکٹری کا نشان بنائے شریک ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ دیگر خواتین کے ہمراہ 30ستمبر کے حوالے سے نکالی گئی ریلی میں شریک ہیں۔
لاہور: بین المسالک صوبائی امن کانفرنس سے ڈاکٹر عبدالماجد حمید المشرقی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے سالانہ اجلاس کے موقع پر چوہدری افتخار وٹی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: عوامی رکشہ یونین کے زیر اہتمام ایل پی جی کی قیمتوں میں میں اضافے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب، مشتاق احمد سکھیرا چیئرمین آئی ٹی بورڈ ، عمر سیف اور دیگر افسران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان حلقہ این اے 122میں وارم اپ ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، جہانگیر ترین ، شاہ محمود قریشی، عبدالعلیم خان اور شیخ رشید بھی ہمراہ ہیں۔
فیصل آباد: محنت کش مٹی کے بنائے گئے روایتی تندور کو فائنل ٹچ دے رہا ہے۔
فیصل آباد: محنت کش بچے پاور لوم پر کام میں مصروف ہیں۔
فیصل آباد: مزدور بمبو کو خشک کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جا رہے ہیں۔
لاہور: ماربل فیکٹری میں مزدور کام میں مصروف ہے۔
لاہور: مزدور ماربل فیکٹری میں پتھر کو تراش رہا ہے۔
لاہور: ماربل فیکٹری میں مزدور کام کر رہے ہیں۔
لاہور: شالیمارباغ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شالیمارباغ کا خوبصورت منظر۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل آصف سعید منہیس سیاحت کے فروغ کے سلسلہ میں نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں،سیکرٹری سپورٹس نیئر اقبال بھی موجود ہیں۔
لاہور: متحدہ کسان محاز کے رہنما ایوب میو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: اوکاڑہ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: اخوت ڈریم کے زیر اہتمام پی آئی سی میں زیر علاج مریض بچوں میں ڈاکٹر عصمت لغاری ، یاسر رشید و دیگر تحائف تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پولینڈ کے سفیر ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الٰہی اور محمد بشارت راجہ کا چیچہ وطنی سے (ن) لیگ لائرز ونگ کے عرفان الحق جٹ اور شاہد اقبال جٹ کی ساتھیوں سمیت (ق) لیگ میں شمولیت کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: پنجاب جیانگ سو کلچرل سینٹر کے زیر اہتمام پاک چین تعلقات کی 65ویں سالگرہ کے موقع پر ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری پینل ٹاک کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان محرم الحرام کے نکلنے والے مرکزی جلوس موچی گیٹ کے روڈ کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ اقوام متحدہ کے زیر اہتمام فوڈ سیکیورٹی اینڈ نیوتریشن کانفرنس کے ٹیکنیکل سیشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان تعلیم کے شعبہ میں اصلاحات کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان اضافی کمروں کی تعمیر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔