Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 27 ستمبر 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: مری روڈپر ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: مری روڈپر ٹریفک جام کا منظر۔
منگل
27
ستمبر
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
مری
ٹریفک
منگل
27
ستمبر
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں، قمر زمان قائرہ ، چوہدری منظور اور نوید بھی موجود ہیں۔
لاہور: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ میڈیا سے گفتگو کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ انٹرپرائز بزنس گروپ ہواوے ٹیکنالوجیز کمپنی کے نائب صدر مسٹر فین سیونگ کی قیادت میں ملنے والے وفد کا گروپ فوٹو۔
جامشورو: مہران یونیورسٹی کے سال آخر کے طلبہ کا الوداعی تقریب کے موقع پر وائس چانسلر ڈاکٹر اسلم اقیلی کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: پاکستان پیرمیڈیکس اسٹاف ایسوسی ایشن بلوچستان کے صدر ڈاکٹر سلیم بلوچ ، ڈاکٹر صفی اللہ کاکڑ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سانحہ 8اگست کے خلاف کچری بار اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: سانحہ 8اگست کے خلاف کچری بار اور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکلاء صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے سینئر نائب صدر میر اسماعیل لہڑی رائیونڈ مارچ روانگی سے قبل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: یو سی 16لطیف آباد کے رہائشی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر ہے ہیں۔
حیدر آباد: گورنمنٹ بوائز اسکول لطیف آباد نمبر 11کے سینئر استاد خلیق احمد کو ان کی ریٹائرمنٹ پر ٹی او لطیف آباد شارق اقبال شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈومیر محمود قبرستان میں موجود قبریں سیوریج کے پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں۔
حیدر آباد: سکول طالبات کسی خطرے سے بے خبر ریلوے لائنیں عبور کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پریس کلب میں منعقدہ میڈیا سیمینار سے مہمان خصوصی لیاقت بلوچ خطاب کر رہے ہیں، حافظ اقبال رضوی و دیگر بھی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: عالمی امن اتحاد کونسل پاکستان کے زیراہتمام حضرت امام حسین (رض) سے علامہ مشتاق حسین جعفری خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مریدکے کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹریٹ کے باہر ایپکا ملازمین کے احتجاج کے موقع پرپولیس اہلکار الرٹ کھڑے ہیں۔
لاہور: سیکرٹریٹ کے باہر ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ایڈووکیٹ مخدوم وسیم قریشی پاکستان گلوبل انیشیٹو ، ایس ایس ڈی او اور سوئس ایمبیسی تعاون سے جلد شادیوں کے خاتمے اور قوانین میں ترامیم کے حوالے سے ہائی کورٹ میں منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سنٹرل پنجاب کی آرگنائزنگ کمیٹیوں کے اراکین سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین کے صوبائی کمیشن کے زیر اہتمام خواتین کے لیے تشدد /ہراسمنٹ سے محفوظ شہر اور عوامی مقامات کے موضوع پر سیمینار سے فوزیہ وقار خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ای ایگری کریڈٹ کارڈ کی سٹیئرنگ کمیٹی کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ہیلتھ انیشیٹو کمپنی کے بجٹ اینڈ فنانس کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: پوسٹ گریجوایٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ اور لاہور جنرل ہسپتال کے بورڈ آف مینجمنٹ کے نو منتخب چیئرمین سلمان غنی بورڈ کے پہلے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر آمنہ رفیق پولیو مہم کے دوران خانہ بدوشوں کی بستی میں ٹیموں کی کار کردگی کا جائزہ لے رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی قائدین شاہ محمود قریشی، چوہدری محمد سرور اور اعجاز احمد چوہدری ایک تقریب کے دوران محو گفتگو ہیں۔
سیالکوٹ: ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل عمر فاروق برکی سیالکوٹ سیکٹر کے دورہ کے موقع پر جوانوں سے مل رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مقامی ہوٹل میں صحافیوں کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ ایک تقریب کے دوران رائیونڈ مارچ کے حوالے سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش بچے جھولے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش سڑک کنارے چھترے کی اون اتار رہے ہیں۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے تعمیراتی کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: تحریک صراط مستقیم پاکستان کے کارکن پاک افواج کے حق بھارت کے خلاف مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر محمد اقبال شیخ، محمد طارق کدیزئی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: سول سوسائٹی نیٹ ورک کے کوآرڈینیٹر قمر نسیم پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: جماعت اسلامی یوتھ کے کارکنان بھارتی جارحیت کے خلاف اور پاک فوج کے حق میں ریلی نکال رہے ہیں۔
پشاور: اے این پی ولی گروپ کے کارکنان سی پیک کے حوالے سے پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: (FR)بنوں کے اساتذہ تنخواہوں کی بندش کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: حیات آباد انڈسٹریل ورکرز کے بچے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لارڈ نذیر احمد ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثنا ء اللہ خان ظہیری سے چیئرمین پیمرہ ا بصارعالم ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی سیکرٹری برائے کشمیر افیئر اینڈ گلگت بلتستان عابد سعید اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی کا سارک اینٹی کرپشن ایجنسیز کے عہدیداران کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین پنجمن میاں نعمان کبیر سے سالٹ لیبر یونین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
راولپنڈی: خانہ بدوش بچہ فٹ پاتھ پر بیٹھا انگور کھا رہا ہے۔
راولپنڈی: مری روڈپر ٹریفک جام کا منظر۔