Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 25 اگست 2016 کی تصاویر
بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں ..
بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔
جمعرات
25
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ٹینس
جمعرات
25
اگست
2016
کی مزید تصاویر
بہاولپور: جونیئر ٹیبل ٹینس چمپئن شب کے میچ کے دوران کھلاڑیوں کا انداز۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی کے چیئرمین ڈاکٹر سعید الٰہی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا رائس ایکسپورٹر ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: اے پی پی سی کے مینیجنگ ڈائریکٹر مسعود ملک سے چائنہ کے امبیسیڈر سن ویڈونگ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی سے گاڑیاں گزر رہی ہیں۔
لاہور: وفاقی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد مسلم ٹاؤن انڈر پاس پر ٹریفک جام کا منظر۔
سیالکوٹ: موٹر سائیکل پر سوار فیملی بارش سے بچنے کے لیے چھتری تانے جا رہی ہے۔
سیالکوٹ: سڑک کے درمیان ڈھکن کے بغیر کٹر متعلقہ محکمہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
منسک: وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی بیلا روس کے وزیر خارجہ اور وفد سے ملاقات کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: ڈی سی اور سلمان غنی کانگو وائرس کے تدارک کے لیے تیار کیے گئے یونٹ کا افتتاح کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: اقبال اسٹیڈیم انڈر 17کی سلیکشن کے لیے ٹرائل سے قبل کھلاڑی پریکٹس کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: محنت کش کپڑا رنگنے کے بعد خشک کر رہا ہے۔
فیصل آباد: ایک رکشہ ڈرائیور خراب ہونے والے رکشے کو ورکشاپ منتقل کرنے کے لیے مدد کر رہا ہے۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ترکی کی امبیسڈر صادق بابر جرجن ملاقات کر رہے ہیں۔
لیاقت پور: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو شہریوں کی بڑی تعداد دیکھ کر محضوض ہو رہی ہے۔
لیاقت پور: شہری بڑی تعداد میں آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر کھڑے ہیں۔
لیاقت پور: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے آزادی ٹرین کی لیاقت پور آمد کے بعد شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
سمہ سٹہ: آزادی ٹرین پر شہری تصاوری بنا رہے ہیں۔
سمہ سٹہ: ملک کے مختلف شہروں سے ہوتے ہوئے سمہ سٹہ پہنچنے والی آزادی ٹرین پر لڑکیاں تصاویر بنا رہی ہیں۔
اسلام آباد: موٹر وے پولیس اور سکول طلبہ روڈ سیفٹی اور ٹریک قوانین کی آگاہی کے حوالے سے مشترکہ روڈ سیفٹی واک نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے وزیر مملکت عابد شیر علی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا سے سابق گورنر سردار مہتاب احمد خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لکی مروت: سرچ آپریشن کے دوران گرفتار سماج عناصر اسلحہ سمیت پولیس کی حراست میں کھڑے ہیں۔
لاہور: معراج دین شاہین کو سینئر نائب صدر لاہور مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
لاہور: پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین تین ستمبر کے احتجاج کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او عمارہ خان ایگریکلچرل سب کمیٹی ٹاسک فورس کے اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں نریندر مودی کا پتلا نذر آتش کیا جار ہا ہے۔
لاہور: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں بھارتی پرچم نذر آتش کیا جا رہا ہے۔
سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
سیالکوٹ: سیالکوٹ سے قومی ائیرلائن کی پہلی پرواز کے لیے عازمین حج جہاز پر سوار ہو رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے افغانستان میں اتحادی افواج کے کمانڈر جنرل جان نکلسن اور امریکی نمائندہ خصوصی رچرڈ اولسن ملاقات کر رہے ہیں۔
صوابی: جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کرنل شیر انٹر چینج پر سوات موٹر وے کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو سڑک سے ہٹا رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈنز شہری کی مدد کرتے ہوئے بارش کے دوران بند ہونے والی گاڑی کو دھکا لگا رہے ہیں۔
لاہور: سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور باکس عامر خان کا ملاقات کے موقع پر باکسنگ سٹائل میں گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
ہری پور: اکاؤنٹنٹ جنرل خیبر پختونخوا شریف اللہ وزیر ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس ہری پور کے ریکارڈ روم کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر کے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر محمو دالحسن راجہ کو ڈی جی لوکل گورنمنٹ نصرت عزیز محکمانہ بریفنگ دے رہے ہیں۔
نیلم: سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر ہلمت میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: اپوزیشن لیڈر چوہدری یاسین نو منتخب صدر محمد مسعود خان کو مبارکباد دے رہے ہیں۔
مظفر آباد: نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے سابق صدر سردار یعقوب خان اور اسپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان نو منتخب صدر آزاد کشمیر محمد مسعود خان سے انکے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان نیشنل فورم کے رہنما لیفٹیننٹ جنرل (ر) محمد نصیر اختر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد موسم خوشگوار ہونے پر پرندے تاروں پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: متعلقہ نہ اہلی کے باعث ایبٹ روڈ پر دوپہر کے وقت بھی سٹریٹ لائٹس روشن ہیں۔
لاہور: ایک ڈرائیور موسلا دھار بارش کے کھڑے پانی میں بند ہونے والے اپنے رکشے کو دھکا لگا کر باہر نکال رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر جمع پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے موٹر سائیکل سوار فیملی گزر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد کھڑے پانی میں سے گاڑی گزر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک شاہراہ پر کھڑا پانی تالاب کا منظر پیش کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد ایک محنت کش اپنا سامان سر پر اٹھائے کھڑے پانی میں سے گزر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد شاہراؤں پر پانی جمع ہونے کے باعث ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا پانی نادرہ آفس کے داخلی راستے پر جمع ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے بعد وارث روڈ پر کھڑے پانی سے طلباء گزر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی واپڈا ہاؤس میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر کا مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر مسلم لیگ ن کے رہنما ڈاکٹر جمال ناصر سے ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: مسلم لیگ کے سینئر نائب صدر و چیئرمین سٹیڈنگ کمیٹی واٹر اینڈ پاور سینیٹر سردار یعقوب خان ناصر تحریک پاکستان و مسلم لیگ کے دیرینہ رہنما نثار احمد نثار سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: واپڈا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں واپڈا ہاؤس میں دھرنا دیئے بیٹھے ہیں۔
پشاور: پی ڈبلیو ڈی لیبر یونین کے زیر اہتمام کارکن اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چیمبر آف کامرس کے صدر ذوالفقار علی خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: مائن اونر ایسوسی ایشن کے صدر شیر بندی خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔