Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 23 اگست 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ..
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
منگل
23
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ممنون حسین
ڈاکٹر
منگل
23
اگست
2016
کی مزید تصاویر
کراچی: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین عوامی رکشہ یونین مجید غوری فیصل ٹاؤن میں مرکزی عہدیداران کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی چوہدری لطیف اکبر سے ضلعی صدر پی پی شگفتہ نورین ملاقات کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: کراچی میں اے آر وائی ٹی وی پر حملے کے خلاف سنٹرل پریس کلب کے باہر مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
چناری: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان بھارت کے خلاف یوم مذمت کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں۔
چکوٹھی: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان، امیر جماعت اسلامی عبدالرشید ترابی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف نکالی گئی احتجاجی ریلی کی قیادت کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کی مہاجر خواتین بھارتی مظالم کے خلاف یو این کا پلے کارڈ اٹھائے چوڑیاں دکھا کر احتجاج کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیر میں مقیم مقبوضہ کشمیر کی مہاجر خواتین بھارتی مظالم کے خلاف یو این کا پلے کارڈ اٹھائے چوڑیاں دکھا کر احتجاج کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیرمیں مقیم کشمیری مہاجرین بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: آزاد کشمیرمیں مقیم کشمیری مہاجرین بھارتی مظالم کے خلاف بھارتی پرچم نذر آتش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انصاف لائر فورم کے وکلاء کی طرف سے ڈسٹرکٹ بار میں دیئے جانیوالے عشائیے کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے صدر عامر محمود کیانی کا وکلاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: کنٹونمنٹ بورڈ کے علاقہ میں پڑا کچرا انتظامیہ کا منہ چڑا رہا ہے۔
اٹک: ڈی سی او رانااکبر حیات سے تحصیل جنڈ کے علماء ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ء و سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اپنے دفتر میں پارٹی وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ”یوتھ پیس فیسٹیول 2016ء “ کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سکول کے معائنہ کے دوران بچوں سے سبق سن رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے احاطہ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ اور جسٹس مامون رشید کے ساتھ پاکستان میڈی ایشن ایسوسی ایشن کے وفد کا گروپ فوٹو۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 505سے 504 نمبر حاصل کرنیوالی گوجرانوالہ کی ہونہار طالبہ نورین کوثر کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نویں جماعت کے بورڈ امتحانات میں 505سے 504 نمبر حاصل کرنیوالی کبیر والہ کی ہونہار طالبہ ماہ زیب نسیم کو لیپ ٹاپ دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی آ رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے زیر اہتمام کراچی میں ایم کیو ایم کے شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: کراچی میں ایم کیو ایم کے شر پسند عناصر کی طرف سے میڈیا ہاؤسز پر حملوں کے خلاف پریس کلب میں صحافی احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پی وائے پی کے زیر اہتمام ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کیا جا رہا ہے۔
لاہور: نین سکھ کے رہائشی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر داخلی راستے پر ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکار خوش گپیوں میں مصروف ہیں۔
لاہور: جی ٹی روڈ پر اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان کا ”یوتھ پیس فیسٹیول 2016ء “ کے موقع پر نوجوانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے نئے منتخب ہونیوالے چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل (ر) مزمل حسین ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد نواز شریف سیلز ٹیکس ریفنڈ بارے منعقدہ سیمینار کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف پاکستانی ایکسپورٹر کو سیلز ٹیکس ریفنڈ چیک دیتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں ایف پی سی سی آئی کے نئے کیپیٹل ہاؤس کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف وزیر اعظم ہاؤس میں ایف پی سی سی آئی کے نئے کیپیٹل ہاؤس کا افتتاح کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین کا داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین اور دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور داؤدی بوہری کمیونٹی کے پیشوا ڈاکٹر سیدنا مفدل صفیع الدین وفد کے ہمراہ تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
سرگودھا: صحافی اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: اسسٹنٹ کمشنر سٹی جواد حیدر شاہ سگریٹ فروش کو وارننگ دیتے ہوئے۔
حیدر آباد: شہری اپنی بھینس کو نہلا رہا ہے۔
حیدر آباد: ماہی گیر مچھلیاں پکڑنے والا جال مرمت کر رہا ہے۔
چمن: سانحہ کوئٹہ کے شہداء کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کی جا رہی ہے۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی سے الاقصیٰ مسجد کے امام شیخ اکرم صابری ملاقات کر رہے ہیں۔
ملتان: آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے آئے شہری ٹرین کے سامنے تصاویر بنواتے ہوئے۔
ملتان: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھ کر شہری محضوظ ہو رہے ہیں۔
ملتان: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین کو دیکھتے ہوئے۔
ملتان: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو شہری دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چوبرجی کے قریب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔
لاہور: مزدور اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام کر رہے ہیں۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر کام جاری ہے۔