Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 18 اگست 2016 کی تصاویر
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیع اللہ، ناصر سعید اور عامر ..
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیع اللہ، ناصر سعید اور عامر خانزادہ ایکسپو سینٹر میں فیتہ کاٹ کر پلاسٹی پیک اینڈ فوڈ ٹیک کی عالمی نمائش کا افتتاح کر رہے ہیں۔
جمعرات
18
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
وزیر اعلیٰ
پنجاب
جمعرات
18
اگست
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سے سوئی گیس ہیڈ آفس میں مینجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل امجد لطیف ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ندائے ملت کانفرنس کے چیئرمین مولانا طاہر محمود اشرفی خطاب کر رہے ہیں، وفاقی وزیر پرویز رشید، سعودی عرب کے سفیر الشیخ عبداللہ مرزوق الزہرانی اور مصر کے سفراء سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد سول سیکرٹریٹ میں اجلاس کی صدارت کرر ہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف انفر سٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی پنجاب کے تنظیمی ڈھانچے اور مستقبل کے پروگراموں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف سے بین الاقوامی شہرت کی حامل پاکستان فلمساز شرمین عبید چنائے ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون سے 26ویں کینیڈا کبڈی کپ میں شرکت کے لیے ٹورنٹو روانہ ہونیوالی قومی کبڈی ٹیم کا نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں گروپ فوٹو، قومی وومن کبڈی ٹیم کی کپتان مدیحہ لطیف بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ برٹش کونسل کی پیپلز ون کمپنی کے وفد کے ساتھ گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ٹریفک ایجوکیشن ٹیم ون ویلنگ کے خلاف شہریوں میں آگاہی پمفلٹ تقسیم کر رہی ہے۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب سمیع اللہ، ناصر سعید اور عامر خانزادہ ایکسپو سینٹر میں پلاسٹی پیک اینڈ فوڈ ٹیک کی عالمی نمائش کا افتتاح کرنے کے بعد سٹالز کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر مملکت آئی ٹی و ٹیلی کام مسز انوشہ رحمن سے چین کے ایک اعلیٰ سطحی وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: ماہی گیر جال کے ذریعے مچھلیاں پکڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاڑکانہ: مچھلیاں پکڑنے کے لیے ماہی گیر ا پانی میں جال پھینک رہا ہے۔
لاہور: محنت کش سڑک کنارے ٹی شرٹس فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کا ملازم سڑک کنارے لگی گھاس کاٹ رہا ہے۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں سمر کیمپ کے دوران سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مقامی ہوٹل میں سمر کیمپ کے دوران سٹوڈنٹس کا گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: خاتون اپنا اور اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ڈسٹر فروخت کرنے پر مجبور ہے۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچنے والی عینکیں فروخت کے لیے سجائے کھڑا ہے۔
راولپنڈی: پی ایچ اے کا اہلکار سڑک کنارے لگے پودوں کو پانی لگا رہا ہے۔
راولپنڈی: میٹرو بس اسٹیشن کے قریب فٹ پاتھ کے درمیان میں نکلا ہوا گڑھا جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
فیصل آباد: مزدور بھاری پائپ ٹرک پر لوڈ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد بین الصوبائی اور وزارتوں کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چنیوٹ: کانگو وائرس کی تدارت کے لیے بھینسوں پر سپرے کیا جا رہا ہے۔
گجرات: شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر آزادی ٹرین دیکھ رہی ہے۔
گجرات: شہریوں کی بڑی تعداد آزادی ٹرین دیکھنے کے لیے ریلوے اسٹیشن پر جمع ہے۔
گجرات : ملک کے مختلف شہریوں میں سفر کرتی ہوئی یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعدا دریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
سرگودھا: بکرا عید کی آمد سے قبل بیوپاری بکرے فروخت کر رہا ہے۔
اسلام آباد: سی ڈی اے کے ملازمین سڑک کنارے لگائے گئے پھولوں کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعدا دریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
حافظ آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
راولپنڈی: ایک معمر محنت کش کندھے پر وزن اٹھائے اپنی منزل کی طرف جا رہا ہے۔
راولپنڈی: ناہید خان پاکستان پیپلز پارٹی ورکرز کے اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: مزدور ریت بجری اتارنے کے بعد واپس جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: احاطہ کچہری میں مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث سرکاری گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہو رہی ہیں۔
راولپنڈی: عام آدمی پارٹی کے چیئرمین چوہدری ناصر، اعجاز الحق کے ہمراہ ایک تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔
راولپنڈی: افغان بچے بارشی پانی سے نہا رہے ہیں۔
گلگت: وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان ، چوہدری برجیس طاہر گلگت بلتستان میں ٹیکس کے مسائل پر ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون و انصاف زاہد حامد بین الصوبائی اور وزارتوں کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔