Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 17 اگست 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ..
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
بدھ
17
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
17
اگست
2016
کی مزید تصاویر
کوالالمپور: ملائیشیا کے دفاعی وزیر داتو سیری ہشام الدین آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا استقبال کر رہے ہیں۔
کوالالمپور: ملائشین آرمی کا چاک و چوبنددستہ فوجی ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو گارڈ آف آنر پیش کر رہا ہے۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔

اسلام آباد: ایک شخص گھر کا چولہا جلانے کے لیے لکڑیاں موٹر سائیکل پر رکھ رہا ہے۔
اسلام آباد: سکول سے چھٹی کے بعد بچے گھروں کو واپس جا رہے ہیں۔
اسلام آباد: محنت کش گاڑی کو ری پینٹ کرنے کے لیے رگڑائی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک معمر شخص سڑک کراس کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
لاہور: فیروز پور روڈ پر بنائے گئے اوور ہیڈ پل کا خوبصورت منظر۔
ملتان: محنت کش فروخت کے لیے چھلیاں تیار کر رہا ہے۔
ملتان: ٹی ایم اے ملازم بوسان روڈ پر صفائی کر رہا ہے۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
ملتان: مزدور اینٹوں کی روڑی بنا رہا ہے۔
ملتان: لکڑ ہارے لکڑیاں کاٹنے میں مصروف ہیں۔
چنیوٹ: محنت کش کپڑو ں پر کڑھائی کرتے ہوئے۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین کو دیکھنے کے لیے شہریوں کی بڑی تعداد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
فیصل آباد: آزادی ٹرین کے انچار خواجہ ساجد بشیر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: یوم آزادی کے حوالے سے خصوصی طور پر تیار کی گئی آزادی ٹرین فیصل آباد ریلوے اسٹیشن پر موجود ہے۔
راولپنڈی: محنت کش سڑک کنارے دھوپ سے بچنے کے لیے عینکیں سجائے بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: شادی بیاہ میں استعمال کی جانیوالی بگھی سجائے دو محنت کش گاہکوں کے انتظار میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: محنت کش ہتھ ریڑھے پر موسمی پھل رکھے فروخت کے لیے جا رہے ہیں۔
راولپنڈی: نوجوان محنت کش چھلیاں بھون کر اپنے ریڑھی پر فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: ریڑھی بان ریڑھی پر انگور سجائے گاہکوں کے انتظار میں بیٹھا ہے۔
راولپنڈی: مزدور بڑے سائز کے لکڑیاں ریڑھے پر لادھ رہے ہیں۔
مظفر آباد: سینٹر بار ایسوسی ایشن کے صدر راجہ آفتاب ایڈووکیٹ ، عالیہ رحمان ایڈووکیٹ اور اینکرپرسن ریحام خان ایک تقریب میں شریک ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مقامی سکول کے طلبہ کا آزادی تقریب کے موقع پر ثقافتی لباس پہنے گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: صدر ریلوے اسٹیشن پر شہری ٹی وی دیکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: پریم یونین کے زیر اہتمام مطالبات کے حق میں احتجاج کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گاڑی کے انتظار میں کھڑے ہیں۔
راولپنڈی: طلباء چھٹی کے بعد گولہ گنڈا خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: طالبات سکول سے چھٹی کے بعد گھروں کو واپس جا رہی ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے جرمنی کی سفیر اینا لیپل ملاقات کر رہی ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے سٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کے عالمی سربراہ لیکس مینسن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: ہیلپ پوور ویمن اینڈ چائلڈ آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام فیروز پور روڈ پر صدر رمضان میو کی قیادت میں کالا باغ ڈیم کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: جامعہ رسولیہ شیرازیہ بلال گنج میں علامہ رضائے مصطفی نقشبندی، مفتی محمد گل احمد خان عتیق، ابریز گڈو و دیگر فری ڈسپنسری کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کی گئی گاڑی کو لفٹر کے ذریعے اٹھا کر لیجا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک شخص اپنے بند ہونیوالی موٹر سائیکل کو لے کر جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران نوجوان چھوٹی موٹر کار میں جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار پلاسٹک اوڑھے جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں ہونیوالی موسلا دھار بارش کا منظر۔
لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے لاہور میں قائمقام امریکی قونصل جنرل مس ڈیبورا رابن سن ملاقات کر رہی ہیں۔