Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 اگست 2016 کی تصاویر
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پریس کلب ..
کوئٹہ: کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض پریس کلب میں سانحہ سوہسپتال میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
جمعہ
12
اگست
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہید
ریاض
جمعہ
12
اگست
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: شالیمار ہسپتال میں جشن آزادی تقریب کے شرکاء کا ڈائریکٹر نرسنگ اسما نوید کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ساندہ میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کا افتتاح محمد شبیر بھٹی ، رانا امجد، شاہ نواز خان، محمد ریاض خان و دیگر کر رہے ہیں۔
لاہور: جامعہ نعیمیہ میں جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے علامہ مفتی ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک کی قیادت قائمقام وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد کمال کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک میں طلباء شریک ہیں۔
لاہور: گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے زیر اہتمام جشن آزادی واک میں طلباء شریک ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ لبرٹی چوک آگاہی کیمپ میں ون ویلنگ بارے پمفلٹ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ ون ویلنگ کا شعور اجاگر کرنے کے لیے موبائل وین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ پاکستان سکھ گوروارہ پر بندھک کمیٹی کے پردھان سردار تارا سنگھ کے ہمراہ ننکانہ صاحب میں جشن آزادی کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: صابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور تحریک انصاف کے پارٹی کنونشن سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کا منظر۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران ایک موٹر سائیکل سوار چھتری تانے جا رہا ہے۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران دو موٹرسائیکل سوار سر پر کپڑا رکھے جا رہے ہیں۔
لاہور: شہر میں ہونیوالی بارش کے دوران دو شخص سر پر چھتری تانے جا رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں صبح کے وقت ہونیوالی بارش کا منظر۔
پشاور: اخبار فروش برادری سانحہ کوئٹہ میں میڈیا کارکنوں کی شہادت پر صحافی برادری سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔
پشاور: ہسپتال روڈ کی کیمسٹ برادری مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہی ہے۔
پشاور: پختونخوا اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے مرکزی صدر عابد آفریدی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم لیگ قیوم خان گروپ کے صوبائی صدر ایڈووکیٹ معظم بٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا آزادی ٹرین میں تاریخی تصاوریر دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا ظفر اقبال جھگڑا آزادی ٹرین کا افتتاح کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: معروف اسکرین اداکار ایوب کھوسہ و دیگر سانحہ سول ہسپتال کے حوالے سے پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پیپلز پارٹی کے رہنماء رحمن ملک سابق صوبائی وزیر میر علی مدد جتک پریس کلب میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق پریس کلب میں سانحہ سول ہسپتال میں شہید ہونیوالے کیمرہ مین شہزاد اور محمود کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے جاپان کے سفیر مٹسر تکاشی خرئی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پاکستان میں جاپان کے سفیر مسٹر تکاشی خرئی ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ،خیبر پختونخوا کی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جسٹس میاں ثاقب نثار قائمقام چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان کی حیثیت سے حلف اٹھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے ایم این اے ملک ابرار احمد دیگر کے ہمراہ ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس آفیسرز موٹر سائیکل سوارں کے چلان کاٹ رہے ہیں۔
اسلام آباد: جشن یوم آزاد کی آمد کے سلسلہ میں تیار کیا گیا سو فٹ لمبا قومی پرچم دامن کوہ پر لہرا رہا ہے۔
اسلام آباد: دکاندار 69ویں جشن یوم آزادی کی آمد کے سلسلے میں قومی پرچم اور ماسک فروخت کے لیے سجا رہا ہے۔