Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 26 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ ..
لاہور: امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹریٹ میں متحدہ طلباء محاز کے رہنما علی مہندی مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کے خلاف پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
منگل
26
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
بھارت
منگل
26
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: چائلڈ پروٹیکشن بیوروکی چیئرمین صباء صادق دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: ٹنڈوباگو کے رہائشی پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر محمد حنیف صدیقی پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: وائس چانسلر لمس جامشورو ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر واجد میمن کے ساتھ شعبہ حادثات میں مریضوں سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: وائس چانسلر لمس جامشورو ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ ایم ایس سول ہسپتال ڈاکٹر واجد میمن کے ساتھ شعبہ حادثات میں مریضوں سے معلومات حاصل کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: گولارچی کی رہائشی خواتین بااثر افراد کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔
بنوں: پی ٹی آئی سپورٹس اینڈ کلچر ونگ کی صوبائی چیئرمین حمیدہ شاہد کا بنوں دورہ کے موقع پر کارکنوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
صوابی: بلدیاتی کونسلر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: محنت کش ریڑھے پر سامان لادھے میزان چوک سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: ہزارہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے زیر اہتمام گزشہ دنوں کابل میں ہزارہ برادری کے مظاہرے پر ہونے والے خود کش حملوں کے خلاف پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی انسانی حقوق ونگ کے کارکن بچوں کو اغوا کرنے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلزپارٹی کے رہنما فیصل میر ، عاطف سرور و دیگر کارکن آصف زرداری کی سالگرہ کے موقع پر مستحقین میں کھانا تقسیم کرنے کے بعد کبوتر آزاد کر رہے ہیں۔
گلاسکو: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری پاکستان روانگی سے پہلے گلاسکو ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں بچیاں زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کر رہی ہیں جبکہ ایک رپورٹ کے مطابق سینکڑوں گوسٹ اسکولوں میں ہزاروں گوسٹ اساتذہ تنخواہ وصول کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: گورنمنٹ پرائمری سکول کی ٹیچرز پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے روڈ پر مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: گورنمنٹ پرائمری سکول کی طالبات اسکول میں پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: گورنمنٹ پرائمری سکول کی طالبات اسکول میں پینے کا صاف پانی نہ ہونے کی وجہ سے روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: میشن روڈ پر ایک شخص ہاتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
کوئٹہ: پشتون ایس ایف بلوچستان کے صدر ملک انعام کاکڑ ، اخلاق بازئی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: لورالائی کے رہائشی سردار طالب، حبیب اللہ و دیگر نادرا کی جانب سے قومی شناختی کارڈ نہ بنائے جانے کے سلسلے میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر تنویز زمانی، جہانگیر خروٹی پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: قائد ملت جعفریہ پاکستان کے مرکزی رہنما ء علامہ سید ساجد علی نقوی ، علامہ اکبر حسین زہدی و دیگر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز موومنٹ کے سربراہ ڈاکٹر تنویز زمانی مقامی ہوٹل میں ورکروں سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ مینوفیکچرنگ سینٹر کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد سے بلوچستان اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی رکن صوبائی اسمبلی معصومہ حیات کو یادگاری شیلڈ دے رہی ہیں۔
کوئٹہ: جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ مینوفیکچرنگ سینٹر کے زیر اہتمام تقریب تقسیم اسناد سے بلوچستان اسمبلی کی اسپیکر راحیلہ حمید خان درانی خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری انفارمیشن و پیٹرن انچیف سپورٹس اینڈ کلچر نعیم الحق فیصل ٹاؤن گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر ممبر مانیٹرنگ یونٹ سلمان صوفی اور سیکرٹری ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن احمد بلال ڈیلر وہیکل رجسٹریشن سسٹم میں شامل ہونے والے اٹلس ہنڈا اور دیگر ڈیلرز سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور اینکرز حضرات سے مقبوضی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: امیر جماعةالدعوة حافظ محمد سعید مقامی ہوٹل میں سینئر صحافیوں، کالم نگاروں اور اینکرز حضرات سے مقبوضی کشمیر کی موجودہ صورتحال کے حوالہ سے گفتگو کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف چین کے نائب وزیر خارجہ ژانگ یاسوئی سے ملاقات کر رہے ہیں۔
بیجنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور چین کے نائب وزیر خارجہ ژانگ یا سوئی ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: سینئر ہدایتکار سنگیتا پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ایڈمنسٹریٹو سکرٹریز کمپنی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے چینی سرمایہ و صنعت کاروں کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی سیکرٹری محکمہ ترقی خواتین بشریٰ اما ن سے وائٹ ربن کمپین کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور چیمبر اینڈ انڈسٹری کے نائب صدر ناصر سعید وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل سٹریٹجک ایکسپورٹ ڈویژن ڈاکٹر ظفر علی کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمن عزیز سی پیک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر صفدر اے سہیل کو ایف پی سی سی آئی یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈاکٹر مجید نظامی کی دوسری برسی کے موقع پر پروفیسر ڈاکٹر رفیق احمد ، پیر اعجاز ہاشمی ، قاری زوار بہادر و دیگر مزار پر حاضری کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑک بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشیوں کے سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین واپڈا کے ٹرک کو توڑ رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف ٹائر جلا کر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشی سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف سڑک بلاک کر کے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: جلو موڑ کے رہائشیوں کے سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرے کے باعث شدید ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران ایک ڈنڈا بردار مشتعل شخص موٹر سائیکل سوار کو آگے جانے سے روک رہا ہے۔
لاہور: سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران مشتعل مظاہرین ایک رکشہ والے کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: سکھ نہر چوک میں بجلی کی بد ترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج کے دوران دو مشتعل ڈنڈا بردار مظاہرین نے راستہ روک رکھا ہے۔
پشاور: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم اللہ کا ٹریننگ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم اللہ ٹریننگ کیمپ کے دوران کھلاڑیوں سے ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: سینئر صحافی رحیم اللہ زئی سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا کے معذور افراد اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: رکشہ یونین کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
راولپنڈی: یو ایس ایڈ کے زیر اہتمام منعقدہ ورکشاپ کے موقع پر ایرڈ ایگریکلچر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر رائے نیاز احمد کا شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی مرتضیٰ جاوید عباسی پالیمنٹ ہاؤس میں ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے سینیٹر سردار محمد یعقوب خان ناصر ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کے وائس چانسلر لیفٹیننٹ جنرل سید محمد عمران مجیدملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے گورنر بلوچستان محمدخان اچکزئی ایوان صدر میں ملاقات کر رہے ہیں۔