Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 21 جولائی 2016 کی تصاویر
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران ..
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
جمعرات
21
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
ووٹ
جمعرات
21
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
باجوڑ ایجنسی: اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: آل ڈسٹرکٹ ویلج کونسلر نوشہرہ حاجی یعقوب خان پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: صوبائی دارالحکومت میں ہونے والے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے لیے ایک خاتون ووٹر لسٹ میں اپنا نام تلاش کر رہی ہے۔
ڈیرہ اسماعیل خان: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کو نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے چیئرمین شاہد افضل تارڑ اقتصادی راہداری پر بریفنگ دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر ووٹ کاسٹ کرنے سے قبل اپنا نام انتخابی لسٹوں میں تلاش کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر ین کے لیے مختص پولنگ سٹیشن کے باہر پولیس اہلکار تعینات ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،پی ٹی آئی کا ایک کارکن بچوں میں بلے تقسیم کر رہا ہے۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،راولپنڈی میں رہائش پذیر مسلم لیگ ن کی کشمیری مہاجر خواتین انتخابی کیمپ میں وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات، راولپنڈی میں رہائش پذیر پی ٹی آئی کی کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔
راولپنڈی: آزاد کشمیر انتخابات،راولپنڈی کشمیر میں رہائش پذیر پی ٹی آئی کی کشمیری مہاجر خواتین وکٹری کا نشان بنارہی ہیں۔
اسلام آباد: ایک خانہ بدوش شخص کچرے کے ڈھیر سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہا ہے۔
اسلام آباد: ایک شخص گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہا رہا ہے۔
اسلام آباد: روڈ کنارے لگائے گئے موسمی پھولوں کا خوبصورت منظر۔
اسلام آباد: روڈ کنارے بنے پارک میں بچے جھولوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید میڈیا سے بات چیت کررہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید ایک تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں پولنگ کے دوران ایک خاتون اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک ریڑھی بان گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے چھلیاں بھون رہا ہے۔
راولپنڈی: ڈھولچی سڑک کنارے بیٹھے گاہکوں کا انتظار کر رہے ہیں۔
لاہور: جی پی او چوک میں لامہ لائرز فورم اور تحریک آزادی کشمیر کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: ایف پی سی سی آئی کے ریجنل چیئرمین میاں رحمان عزیز تھائی لینڈ کے سفیر سچارٹ لینگ تھونگ کو خصوصی شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سویڈن سٹاک ہوم چیمبر کے ڈائریکٹر عمران احمد کا لاہور چیمبر میں ملاقات کے بعد راجہ عدیل اشفاق ، زاہد مقصود و دیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: سویڈن سٹاک ہوم چیمبر کے ڈائریکٹر عمران احمد کا لاہور چیمبر کے دورہ کے موقع پر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ون ویلنگ بارے شعور بیداری کیمپ میں لیڈی ٹریفک وارڈنز شہری کو آگاہی پمفلٹ دے رہی ہیں۔
لندن: عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری سابق گورنر چوہدری سرور کے پوتے کو پیار کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہورچیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے مینیجنگ ڈائریکٹر بلال مصطفی سید کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد جاتے ہوئے دوران پرواز سرکاری امور سر انجام دے رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری پرویز الٰہی اور سینیٹر مشاہد حسین سید سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق و دگر رہنما ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نئے صوبائی محتسب پنجاب نجم سعید سے ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں۔
لاہور:گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے امریکی قونصل جنرل زیکرے ہارکن رائیڈر الوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
پونچھ: آزاد جموں و کشمیر انتخابات 2016 کی پولنگ کے دوران فرزانہ یعقوب ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
کراچی: خانہ بدوش بچے کچرے سے کار آمد اشیاء تلاش کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن کے دوران ایک خاتون اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: پولیس لائین میں CCPO لاہور امین وینس اغوا ہونے والے بچے بازیاب ہونے پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پولنگ بوتھ پر ووٹر اپنا ووٹ لے رہے ہیں۔
لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پاک فوج کے دستے گشت کر رہے ہیں۔
لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں ووٹر پاک فوج کی نگرانی میں ووٹ ڈال رہا ہے۔
لاہور: آزاد کشمیر میں ہونے والے الیکشن میں حلقہ 37دیلی 2میں پولنگ ایجنٹ بیٹھی ہیں۔
لاہور: فیصل چوک میں ینگ ڈاکٹرز اپنے مطالبات کے لیے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: فارن گریجوایٹس ڈاکٹر اپنے مطالبات کے لیے پریس کلب کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: واپڈا پیغام یونین کے ملازمین سکیلوں کی اپ گریڈیشن کے لیے لیسکو کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دے رہے ہیں۔