Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 13 جولائی 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے سکولوں میں نئے ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے سکولوں میں نئے کلاس رومز کی تعمیر کے پروگرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
بدھ
13
جولائی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
پنجاب
بدھ
13
جولائی
2016
کی مزید تصاویر
حیدر آباد: کچھی برادری کی طرف سے درموں کچھی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: کچھی برادری کی طرف سے درموں کچھی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
حیدر آباد: راہو کے رہائشی پولیس کے خلاف انصاف کے لیے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
راولپنڈی : لیاقت باغ کے قریب روایتی پہلوان مشق کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: لیاقت باغ کے قریب کچرے کے ڈھیر کی وجہ شہری مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ینگ ڈاکٹرز مری روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان گورنمنٹ شاہدرہ ہسپتال کا اچانک دورہ کر رہے ہیں۔
شیخوپورہ: صوبائی وزیرانسانی حقوق و اقلیتی امور خلیل سندھو موضع کیلے میں زیادتی کا شکار ہونے والی کمسن بچی سے اظہار شفقت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین محکمانہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن(ر) زاہد سعید کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سیلاب انتطامات کے اجلاس میں سیلاب کی تیاریوں کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے سکولوں میں نئے کلاس رومز کی تعمیر کے پروگرام کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ اور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: مسلم لیگ ن حلقہ چار کے امیدوار اسمبلی راجہ عبدالقیوم ، سردار اقبال کی مسلم لیگ ن میں شمولیت کے موقع پر پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
مظفر آباد : آل جموں و کشمیر جمعیت علماء اسلام کے امیدوار اسمبلی حلقہ تین سے بیرسٹر افتخار گیلانی کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: حزب المجاہدین جموں و کشمیر کے زیر اہتمام یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر ریلی کے شرکاء بھارت سے آزادی کا عزم دہرا رہے ہیں۔
کوئٹہ: میگانگی روڈ پر افغان خانہ بدوش بچے جلانے کے لیے لکڑیاں جمع کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک معمر شہری گدھا ریرھے پر سامان لادھے گولمنڈی چوک سے گزر رہا ہے۔
کوئٹہ: شہری کندھے پر قالین لادھے سرکی روڈ سے گزر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر سیوریج کا گندا پانی روڈ پر بہہ رہا ہے جس سے شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: خانہ بدوش بچے کار آمد اشیاء گدھا ریڑھی پر لادھے فروخت کے لیے مارکیٹ جا رہے ہیں۔
صوابی: ضلع ناظم امیر الرحمان کالو خان بابا کنونشن کی تیاریوں کے حوالے سے سیاسی جماعتوں کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: آئی جی نیشنل ہائی وے موٹروے پولیس شوکت حیات نمایاں کار کردگی دکھانے والے پولیس افسران کو تعریفی اسناد دے رہے ہیں۔
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی ولی کی چیئر پرسن بیگم نسیم ولی خان پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: ڈی ایس پی رو خان زیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب ہمایوں مظہر شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹر نیشنل سوئمنگ پول کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الرشید اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے زیر اہتمام سعودی عرب میں ہونے والے دھماکوں اور جنت البقیع کی مسماری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں دوپہر کے وقت آسمان پر چھائے بادلوں کا خوبصورت منظر۔
لاہور: اوور لوڈ بس دیہات میں سے گزر رہی ہے جو کسی بھی حادثے کا سبب بن سکتی ہے۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے باہر میو ہسپتال ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ میں ڈاکٹر شریک ہیں۔
لاہور: صوبی سندھ کے رہائشی پریس کلب کے باہر بیٹھے انصاف کی اپیل کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپورٹس پنجاب ہمایوں مظہر شیخ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں زیر تعمیر انٹرنیشنل سوئمنگ پول کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز پنجاب ریزیڈنسی پروگرام کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ینگ ڈاکٹرز پنجاب ریزیڈنسی پروگرام کے خلاف پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کر رہی ہیں۔
کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری فیصل ایدھی سے ان کے والد عبدالستار ایدھی کی وفات پر اظہار تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
ملتان: ایم کے ایم کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایف سی سی کے عبدالرؤف عالم چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری سے ملاقات کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: تحریک نفاذ جعفریہ کے کارکن یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
ملتان: ایک شہری سڑک کنارے کھڑے ریڑھی بان سے جامن خرید رہا ہے۔
کوئٹہ:تحریک نفاذ جعفریہ کے کارکن یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
کراچی: تحریک نفاذ جعفریہ کے کارکن یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
کوہاٹ: تحریک نفاذ جعفریہ کے کارکن یوم انہدام جنت البقیع پر احتجاجی ریلی نکال رہے ہیں۔
حیدر آباد: وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مولا بخش چانڈیو سندھ کے سینئر وزیر برائے ایجوکیشن نصار احمد کھوڑو کے ہمراہ ڈی سی آفس میں میڈیا کے نمائندہ سے گفتگو کررہے ہیں۔
کوہاٹ: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر ظفر اقبال جھگڑا فاٹا یونیورسٹی کے دورہ کے موقع پرنمایاں پوزیشن حاصل کرنے والی طالبہ کو انعام دے رہے ہیں۔
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل راحیل شریف جنرل ہیڈ کوارٹر میں کور کمانڈرز کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں شہری سفر کے دوران بارش سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔