Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 27 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید ..
لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔
پیر
27
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
27
جون
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کرنے کے بعد پیکنگ کر رہا ہے۔
لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: عید کی ڈیمانڈ کو مد نظر رکھتے ہوئے چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔
لاہور: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہے ہیں۔
حیدر آباد: چوڑیاں بنانے والے کارخانے میں مزدور چوڑیاں تیار کر رہا ہے۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کرر ہے ہیں۔
حیدر آباد: ایدھی سینٹر میں معراج قریشی معذور افرد میں عید کے تحفے تقسیم کر رہے ہیں۔
اٹک: عید کی تیاریوں میں مصروف خواتین خریداری کر رہی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان: لیڈی ہیلتھ ورکز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
حیدر آباد: عید کی تیاریوں میں مصروف شہری خریداری کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش لڑکی کھلے آسمان تلے بیٹھی قرآن مجید پڑھ رہی ہے۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کو بھارت سے آئے سادھو بیلا مندر کے گدی نشین غوری شنکر یادگاری شیلڈ دے رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈی پی او محمد ہارون جوئیہ دیگر پولیس افسران کے ہمراہ یوم علی کے موقع پر جلوس کی روٹس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں حالیہ بارشوں کے بعد واپڈا اہلکار بجلی کی تاروں کی مرمت میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: لیاقت بازار میں خواتین عید کے لیے شاپنگ کرنے میں مصروف ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری منہاج القرآن کے شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری بغداد ٹاؤن شہر اعتکاف میں ہزاروں معتکفین کے ہمراہ نماز تراویح ادا کر رہے ہیں۔
لاہور: حضرت علی (رض) کی یوم شہادت کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر راستے بند ہونے کے باعث شہر کی اہم شاہراؤں پر بد ترین ٹریفک جام ہے۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ہائی لیول ڈیزائن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور سی سی پی او لاہور امین وینس ڈی سی او آفس میں قائم کنٹرول روم کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر ہاؤس میں سوات آپریشن ایریا میں دوران ڈیوٹی برین ہیمبرج کی وجہ سے انتقال کر جانیوالے سپاہی محمد عامر کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے، گونر ملک محمد رفیق رجوانہ و اعلیٰ حکام بھی شریک ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے ہمراہ کاہنہ فلائی اوور منصوبے سے ملحقہ گاؤں کے رہائشی افراد کا ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
کوئٹہ: بارش کے باعث بجلی کا کھمبا زمین پر کرا پڑا ہے جس کے باعث اہل علاقہ کو مشکلات کا سامنا ہے۔
کوئٹہ: شدید بارش کے بعد سڑک پر کھڑے پانی کا منظر۔
کوئٹہ: شدید بارش کے بعد پانی سول ہسپتال کی وارڈ میں داخل ہو چکا ہے۔
حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
حیدر آباد: ہیوم رائٹس کمیشن کے زیر اہتمام خواتین پلے کارڈ اٹھائے حیدر آباد پریس کلب کے باہر مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہی ہیں۔
ملتان: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
ٹیکسلا: موٹر سائیکل سوار تیز رفتار بارش اور جی روڈ پرکھڑے پانی سے گزر رہے ہیں۔
چائنہ: چین کے علاقے ڈونگ ویلیج میں مقامی اداکار غیر ملکی سیاحوں کو متاثر کرنے کے لیے خوبصورت سٹال لگا رہے ہیں۔
ملتان: یوم شہادت علی (رض) کے موقع پر عزادار زنجیر زنی کر رہے ہیں۔
چائنہ:تیز رفتار ٹرین کے نئے تعمیر شدہ ریلوے اسٹیشن میں خواتین اہلکار انتظار گاہ والے ہال میں مصروف عمل ہیں۔
احمد یار: حضرت علی (رض) کے یوم شہادت کے موقع پر مرکزی جلوس برآمد ہو رہا ہے۔
پشاور: شعبہ چوک میں نو پارکنگ کا بورڈ لگانے کے باوجود گاڑیاں روڈ پر کھڑی ہیں۔
پشاور: پاکستان تحریک انصاف فاٹا کے کارکنان گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔
حافظ آباد: ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر میں نئی سی سی یو، ایمر جنسی وارڈ کی تعمیر اور تزئین و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد مریضوں کا علاج معالجہ شرع کر دیا گیا ہے۔
پشاور: مختلف تنظیموں کے کارکنان مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اسلامکزون ڈویلپمنٹ سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سوات ایکسپریس وے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز اور وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
اٹلی: اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ کا اٹلی میں مسلم کمیونٹی کے اعزاز میں دیئے گئے افطار پارٹی میں مہمانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
راولپنڈی: رکن صوبائی اسمبلی ملک افتخار اور ممبر کینٹ بورڈ ملک عثمان الہ آباد میں کاروباری مرکز کا افتتاح کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: یوم علی کے موقع پر کشمیری بازار سے برآمد ہونیوالا جلوس مقامی راستوں سے گزر رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری افطاری کے لیے ایک سٹال سے برف خرید رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر ایک کارخانے میں کپڑوں کی سلائی کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: عید کی تیاریوں میں مصروف کاریگر جوتے تیار کر رہا ہے۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کے باعث روزہ دار قدیمی جامع مسجد میں سو رہے ہیں۔
کراچی: مخیر حضرات کی طرف سے دیئے جانیوالا کھانا حاصل کرنے کے بعد ایک بچی روڈ کنارے فٹ پاتھ پر بیٹھی کھا رہی ہے۔
کراچی: فلمسٹار ثنا ء اور میرا کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے عید شو کی ریکارڈنگ کے موقع پر۔