راولپنڈی: قانون کی حفاظت کرنے والے اعلیٰ افسران ہی قانون کی دھجیاں بکھیرنے لگے ، مریڑ چوک میں سگنل بند ہونے کے باوجود پولیس کے اعلیٰ افسر سگنل بند ہونے کی پرواہ نہ کرتے ہوئے شہریوں کے سامنے قانون کو اپنی گاڑی کے ٹائروں تلے رندتے ہوئے جا رہا ہے۔

راولپنڈی: قانون کی حفاظت کرنے والے اعلیٰ افسران ہی قانون ..

پیر 13 جون 2016

متعلقہ عنوان :

پیر 13 جون 2016 کی مزید تصاویر