Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعرات 9 جون 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: ایک روزہ دار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پرپانی ..
راولپنڈی: ایک روزہ دار گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے سر پرپانی ڈال رہا ہے۔
جمعرات
9
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
جمعرات
9
جون
2016
کی مزید تصاویر
اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: مختلف گیسٹ ہاؤسز کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے ویران ہے۔
لاہور: دوپہر کے وقت شدید گرمی اور دھوپ کے باعث شادمان رمضان بازار گاہک نہ ہونے کی وجہ سے پڑا ہے۔
لاہور: ایک خاتون شادمان رمضان بازار سے فروٹ خرید رہی ہے۔
سوات: دوکاندار افطاری سے قبل گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے سموسے ، پکوڑے اور دیگر اشیاء سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: بینظیر بھٹو ہسپتال کے قریب ٹریفک جام کا منظر۔
راولپنڈی: اونٹنی کی دودھ فروخت کرنیوالے خانہ بدوش دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
اٹک: شہری سستے رمضان بازار سے مختلف اشیاء کی خرید وفروخت میں مصروف ہیں۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے سینئر وزیر عنایت اللہ خان ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکیورٹی کے پیش نظر گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول کی دیوار اونچی کی جا رہی ہے۔
لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔
لاہور: نواحی دیہات میں ماہ صیام میں بچے درختوں کی چھاؤں میں بیٹھے سپاروں کی تلاوت کر رہے ہیں۔
لاہور: مولانا شوکت علی روڈ پر پولیس اہلکار موٹر سائیکل پنکچر ہونے پر ملزم کو ہتھ کڑی لگائے پریشان بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما انجم عقیل اور ملک شوکت ، نئے منتخب ہونے والے ٹریڈ یونین کے صدر نواب زادہ جمیل خان اور جنرل سیکرٹی راجہ ذوالفقار کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بی بی ایچ ہسپتال انتظامیہ کی نا اہلی، ایمر جنسی کے آگے گاڑیاں اور موٹر سائیکل کھڑے ہیں جس سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔
راولپنڈی: جامع مسجد روڈ پر ایک منشیات کا عادی شخص رات کے وقت ریڑھے پر سویا ہوا ہے۔
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف شادمان رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید جوہر ٹاؤن رمضان بازار میں بزرگ شہری سے اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور کوالٹی بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید ٹاؤن شب رمضان بازار میں آٹے کی نمی کا تناسب چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ ترک ادارے کو سکیب ماڈل کو صوبہ پنجاب میں شروع کرنے سے متعلق اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان اپنے فلاحی ادارے کے زیر اہتمام مستحقین میں راشن تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: گورنر خیبر پختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا گورنرانسپیکشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان میں نفاذ قانون اورصحت کے اداروں کی ستعداد کار بڑھانے کے لیے ایمبولینسیں اور دفتر کے ساز و سامان کے لیے مالی اعانت فراہم کرنے کے حوالے سے چینی سفیر وزیر خزانہ کو چابی پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان انجینئرنگ کونسل اور چائنیز کمپنی کے اشتراک سے ینگ انجینئرز انٹرنشپ پروگرام کے موقع پر شرکاء کا ترجمان پی ای سی فیصل جاوید مغل، ذولقرنین شاہ کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شدید لوڈ شیڈنگ کے باعث ایک کاریگر جنریٹر کی مرمت میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر مسواک اور ٹوپیوں کا سٹال سجا رکھا ہے۔
کوئٹہ: ایک محنت کش ٹیکسی اسٹینڈ پر روزہ داروں کے لیے لسی تیار کرنے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث ایک بچہ پانی حاصل کرنے کے بعد خوشی کا اظہار کر رہا ہے۔
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت میں پینے کے پانی کی قلت کے باعث شہری ایک ٹیوب ویل سے پانی حاصل کرنے کے لیے جمع ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈیفڈ کے نمائندگان کے ساتھ ٹیکس اور مالیاتی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور سے معرو بین الاقوامی کمپنی میکنزی کے صدر ٹام اشروڈ ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: روزہ دار افطاری کے لیے سموسے خرید رہے ہیں۔
لاہور: مستحقین مغیر حضرات کی طرف سے تقسیم کیا گیا راشن حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک خانہ بدوش خاتون گرمی سے نڈھال بچے کو نہلا رہی ہے۔
عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سیکنڈری سکول نمجر کا افتتاح کر رہے ہیں۔
عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چھاترہ کا افتتاح کر رہے ہیں۔