Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 8 جون 2016 کی تصاویر
لاہور: رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک نمازی ٹوپی پسند کر ..
لاہور: رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک نمازی ٹوپی پسند کر رہا ہے۔
بدھ
8
جون
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
رمضان المبارک
بدھ
8
جون
2016
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: وزارت مذہبی امور اور ہوپ کے زیر اہتمام پرائیوٹ حج ٹور اپریٹرز کے آئی ٹی ورکشاپ کے موقع پر میرزا خان خلجی، جمال ترہ کئی، ناصر عزیز خان ، محمد حکیم خان خٹک اور دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: کالج روڈ انتظامیہ کی طرف سے گلی کی کھدائی کے بعد چھوڑا گیا کام جس سے علاقہ مکینوں کا مشکلات کا سامنہ ہے۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے موقع پر ایک دکاندار پھنیاں بنانے میں مصروف ہے۔
مظفر آباد: اسلامی ترقیات بینک کے تعاون سے بنیادی تعلیم سب کے لیے منصوبے کے تحت سکولوں کی تعمیر کے لیے بڈ اوپننگ کی جا رہی ہے۔
عباس پور: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان مولانا خلیل احمد برج عباسپور کا سنگ بنیاد رکھ رہے ہیں۔
راولپنڈی: رمضان المبارک کے موقع پر ایک دکاندار پھنیاں بنانے میں مصروف ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نجم احمد شاہ چلڈرن ہسپتال کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف سبزی و فروٹ منڈی لیموں اور ٹماٹر کی نیلامی کے عمل کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین پرائس کنٹرول کمیٹی بلال یاسین رمضان بازار کا دورہ کر رہے ہیں۔
قصور: صو بائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر ایک خاتون سے اشیاء خورد و نوش کی کوالٹی اور قیمت کے حوالے سے دریافت کر رہے ہیں۔
قصور: صو بائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سستے رمضان بازار کے دورہ کے موقع پر پھلوں کا معیات چیک کر رہے ہیں، ڈی سی او عمارہ خان اور دیگر افسران بھی موجود ہیں۔
لاہور: کمشنر لاہور ڈویژن عبداللہ خان سنبل اسلامپورہ رمضان بازار میں چینی کے سٹالز کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ڈیفڈ کے نمائندگان کے ساتھ ٹیکس اور مالیاتی اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں، چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی راحیل صداقی بھی موجود ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان سکولوں میں ڈیجیٹل لائبریری اور کونکٹنگ کلاس رومز کے قیام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: دکاندار افطاری سے قبل گاہکوں کو متوجہ کرنے کے لیے کھجوریں سجا رہے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش شدید گرمی میں ہتھ ریڑھی پر بھاری سامان رکھے جا رہا ہے۔
لاہور: دوپہر کے وقت خواتین کی بڑی تعداد مال روڈ کی سڑک کراس کر رہی ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: شملہ پہاڑی چوک کے قریب ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: رمضان المبارک کی مناسبت سے ایک نمازی تسبیح پسند کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں رات کے وقت روشنیوں میں فوڈ سٹریٹ خوبصورت منظر پیش کر رہی ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے سابق رکن پنجاب اسمبلی آغا علی حیدر ملاقات کے موقع پر مصافحہ کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر سیمی بخاری غریب اور مستحق افراد میں راشن اور سلائی مشینیں تقسیم کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید رمضان بازار میں سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی کا جائزہ لے رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید اسلام پورہ رمضان بازار میں میڈیکل کیمپ سے بلڈ پریشر چیک کروا رہے ہیں، نا تجربہ کار عملہ کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر زراعت نے عملہ تبدیل کروا دیا۔
لاہور: ایل سی سی آئی کے سابق صدر طارق حمید اٹلی کے لیے پاکستان سفیر ندیم ریاض کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری کینیڈا سے بذریعہ ویڈیو لنک پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ اسٹیج پر خرم نواز گنڈاپور، جی ایم ملک سمیت دیگر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران اور بشپ آف لاہور عرفان جمیل یونانی ، لاطینی اور ہیبرو زبانوں میں تحقیق اور تدریس کے لیے معاہدے پر دستخط کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کیا جا رہا ہے۔
مکہ مکرمہ: سعودی ہیلی کاپٹر کے ذریعے مسجد الحرام کی فضائی نگرانی کی جا رہی ہے۔
مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کی انتظامیہ کے سربراہ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس بیمار اور پیدل چلنے میں مشکل محسوس کرنے والے افراد کی سہولت کے لیے مہیا کی جانیوالی گاڑیوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مکہ مکرمہ: مسجد نبوی کے اندرونی ہال میں افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔
مکہ مکرمہ: مسجد نبوی کے اندرونی ہال میں افطاری کا انتظام کیا جا رہا ہے۔