Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 16 مئی 2016 کی تصاویر
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر کنارے نہا رہے ..
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر کنارے نہا رہے ہیں۔
پیر
16
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
پیر
16
مئی
2016
کی مزید تصاویر
کوئٹہ: ایپکا اربن پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کی حلف برداری ایپکا ضلع کوئٹہ کے صدر علی نواز شاہوانی حلف لے رہے ہیں۔
کوئٹہ: میئر ڈاکٹر کلیم اللہ کاکڑ ہفتہ وار میٹنگ کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: الائیڈ فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے گورنر ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: الائیڈ فی میل ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق کے لیے زرغون روڈ سے ہوتے ہوئے گونر ہاؤس کی جانب احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا مردان چیمبرز آف سمال ٹریڈرز کے ارکان کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک سے رکن صوبائی اسمبلی عبید اللہ مایار ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: بی ڈی اے کے کنٹریکٹ ملازمین اپنے احتجاجی کیمپ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری نہر کنارے نہا رہے ہیں۔
پشاور: ایڈھاک لیکچرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرہ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: مول وی جی ہسپتال میں پولیو ورکرز خواتین اپنی تنخواہ کی بندش کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: باڑا خیبر ایجنسی کے مشران اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: آل فاٹا (EPI) ٹیکنیشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: فوکل پرسن فاٹا کے جنگریز خان مہمند پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: جنوبی وزیر اعظم کے رہائشی عبدالکریم محسود ایڈوکیٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: نرسنگ ایسوسی ایشن کے صدر فرخ جلیل پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
ننکانہ صاحب: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق گوردوارہ جنم استھان ننکانہ صاحب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: چیمبر آف کارمرس اینڈ انڈسٹری میں بجٹ پر مشاورتی اجلاس کے موقع پر لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد و دیگر شرکاء کا گروپ فوٹو۔
لاہور: ٹریفک وارڈرن کمسن ڈرائیورز کی حوصلہ شکنی کے لیے جاری کریک ڈاؤن کے دوران موٹر سائیکل سوار کے خلاف کاروائی کر رہا ہے۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو سینئر صحافی ڈاکٹر وقار چوہدری اپنی کتاب ”منتخبات شورش“ پیش کر رہے ہیں۔
ملتان: صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت راجہ اشفاق سرور لیبر کمپلیکس کا معائنہ کر رہے ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان: امیر جے یو آئی مولانا فضل الرحمن سے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ سکندر حیات خان بوسن سے ریجنل ڈائریکٹر ورلڈ فوڈ پروگرام کا ٹروڈ ڈیوڈ ایک اجلاس میں گفتگو کر رہے ہیں۔
بہاولپور: وزیر مملکت انجینرء بلیغ الرحمن بستی حاجی محمد میں لڑکیوں کے پرائمری سکول کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
بلوچ: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید گجن ہائر سیکنڈری سکول کے افتتاح کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم محمد نواز شریف نیول چیف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ ملاقات کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: بچے گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہا ہے۔
راولپنڈی: ایک نوجوان گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے نہر میں نہار ہا ہے۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار 17پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف دو روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف دو روزہ چائنہ کے دورہ کے موقع پر چینی ہم منصب سے اہم معاملات بارے تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔
بیجنگ: چیف آف آرمی سٹاف میجر جنرل راحیل شریف دو روزہ چائنہ کے دورہ کے موقع پر گارڈ آف آنر کا معائنہ کر رہے ہیں۔