Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 14 مئی 2016 کی تصاویر
فیصل آباد: پروفیسر حافظ محمد سعید الحمد میڈیکل کمپلیکس کی ..
فیصل آباد: پروفیسر حافظ محمد سعید الحمد میڈیکل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب کے موقع پر دعا کروا رہے ہیں۔
ہفتہ
14
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
حافظ محمد سعید
ہفتہ
14
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاڑکانہ: کراچی میں لاڑکانہ پریس کلب کے صدر ایس اقبال بابوپر ہونے والے حملے کے خلاف لاڑکانہ کے صحافی احتجاج کرتے ہوئے۔
کوئٹہ: حقوق ٹیچرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد اسماعیل، نائب صدر شکیل احمد پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ ڈاکٹر محمد حیات سوائن فلو/ایوین فلو کی بیماری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: کندھاری بازار میں ایک ریڑھی بان چرے فروخت کرنے کے لیے لیجا رہا ہے۔
کوئٹہ: میزان چوک پر ایک محنت کش ہاتھ ریڑھی کپڑا رکھ کر گودام کی طرف لیجا رہا ہے۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ سر گنگا رام ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پرمریضوں سے بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نجم احمد شاہ سر گنگا رام ہسپتال کے اچانک دورہ کے موقع پر ارتھو پیڈک وارڈ میں ایک مریض سے علاج معالجہ کی سہولیات بارے دریافت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ننکانہ صاحب آپریشن کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل ملاقات کر رہے ہیں۔
حافظ محمد نجیب اسسٹنٹ کمشنر پیر محل ہمراہ ڈاکٹر باہلک علی ناقص اور غیر معیاری اشیاء برآمد ہونے پر دوکانیں سیل کرتے ہوئے۔
لاہور: جوہر ٹاؤن میں دی پی کے فوڈ گیلری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر فلمسٹار اسد ، حسن شیخ، تنویر حیدر، عبدالحفیظ، یاسین حیدر، عثمان غنی و دیگر کا گروپ فوٹو۔
لاہور: چڑیا گھر میں ایک ریچھ گرمی کی شدت کے باعث نڈھال ہو کر پانی میں بیٹھا ہے۔
لاہور: برف فروش گرمی میں دوکانوں پر برف سپلائی کر رہا ہے۔
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری ٹھنڈی مشروبات پی رہے ہیں۔
لاہور: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری لیے فیروزپور روڈ سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: دھوپ سے بچنے کے لیے خواتین چھتری لیے فیروزپور روڈ سے گزر رہی ہیں۔
لاہور: ٹیچر ایسوسی ایشن پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہی ہیں۔
لاہور: ٹیچر ایسوسی ایشن پنجاب اسمبلی کے سامنے اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کررہی ہیں۔
لاہور: مال روڈ پر ایک ٹریفک وارڈن گرمی اور دھوپ کے شدت سے بچنے کے لیے چھتری تانے اپنی ڈیوٹی انجام دے رہے ہیں۔
فیصل آباد: پروفیسر حافظ محمد سعید مرکز خیبر میں الحمد میڈیکل کمپلیکس مختلف شعبہ جات کا دورہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر پیر سابر شاہ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: پی کے 8 کے ضمنی انتخابات میں جیتنے والے ارباب وسیم حیات کا کینٹ کے تاجروں کے صدر مجیب الرحمن کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: سول سوسائٹی نیٹ ورک کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے دیگر شرکاء خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈھاک لیکچر ایسوسی ایشن کی خواتین حضرات اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: مارشل آرٹ کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈ کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار کے موقع پر مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت کو کم کرنے کے لیے بچے نالہ لئی میں نہا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایک پولیس اہلکار بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلا رہا ہے۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانیواے پلپر رکشے کو دھکا لگا کر لیجایا جا رہا ہے۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانیواے پل سے رکشہ گزر رہا ہے جس سے پیدل چلنے والوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔
اسلام آباد: ٹریفک پولیس کی نا اہلی ، پیدل چلنے والوں کے لیے بنائے جانیواے پل سے رکشہ گزر رہا ہے۔
خیبر ایجنسی: پاک افغان بارڈ دورہ اوپن ہونے کے بعد لوگ طورخم کے راستے پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں۔
خیبر ایجنسی: پاک افعان بارڈر پر تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایک ٹرک پر طورخم کے راستے سامان لایا جا رہا ہے۔
خیبر ایجنسی: میجر جنرل شاہین مظہر پاک افغان بارڈر پر طورخم کے مقام پر زیر تعمیر علاقے کا دورہ کر رہے ہیں۔