Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 13 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ریسٹورنٹ انوائس ..
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کی دوسری قرعہ اندازی کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
13
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
شہباز شریف
وزیر اعلیٰ
پنجاب
جمعہ
13
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی تعلیم رانا مشہود احمد خان یو ایس ایڈ پروگرام کے زیر اہتمام ہوم سکول ایجوکیشن پراجیکٹ کی لانچنگ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کی دوسری قرعہ اندازی کی تقریب کے دوران انعام حاصل کرنے والے خوش نصیب سے فون پر بات چیت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ریسٹورنٹ انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے تحت امانت سکیم کی دوسری قرعہ اندازی کی تقریب کے دوران پہلی قرعہ اندازی کے تحت خوش نصیب شخص کو ٹیوٹا کرولا کی چابی دے رہے ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایم ڈبلیو ایم کے ارکان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال سے چائنہ کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
چمن: زلزلے کے جھٹکے محسوس کرنے کے بعد شہری عمارتوں سے باہر نکل کر کھڑے ہیں۔
لاہور: امیر جماعة الدعوة کے حافظ سعید ، شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
اسلام آباد: ایکسپریس ہائی وے پر پھٹا ہوا پاکستانی پرچم انتظامیہ کی نا اہلی کی منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری منظور ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: جماعة الدعوة کے حافظ عبدالرحمن مکی ، شہید مولانا مطیع الرحمن نظامی کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھا رہے ہیں۔
راولپنڈی: ایک کاریگر روم کولر مرمت کرنے میں مصروف ہے۔
راولپنڈی: دوران ڈرائیونگ ایک شخص موبائل فون سن رہا ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
کامونکے: با اثر افراد نے نو عمر لڑکیوں کو بھیک مانگے پر لگا دیا ہے ایک خاتون اپنی معصوم بیٹی کو خون آلود پٹیاں لگا کر انڈر پاس میں بھیک مانگنے پر مجبور ہے۔
پاکپتن: ڈی سی عرفان احمد سندھو انسداد پولیو مہم کے انتظامات بارے جائزہ اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوتھم کالج میں شیشہ کیفوں کے خلاف لیکچر کے موقع پر سید ذوالفقار حسین ، محمد جمیل کو سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں اس موقع پر مس ماریہ علی اور محمد لطیف بھی ہمراہ کھڑے ہیں۔
لاہور: پنجاب بار کونسل کے زیر اہتمام ”پانامہ لیکس“ بلا امتیاز صاف، شفاف احتساب، کیسے“ کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے نسرین مجید چوہان خطاب کر رہی ہیں۔
باجوڑ ایجنسی: پولیٹیکل ایجنٹ انجینئر عامر خٹک باجوڑ سپورٹس کمپلیکس لگائی گئی کھلی کچہری میں عوام کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی کے ریٹائر ہونیوالے ملازمین کی الوداعی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں اسمبلی کے ریٹائر ہونیوالے ملازمین کو اعزازی شیلڈ دے رہے ہیں۔
رائیونڈ: سابق صوبائی وزیر چوہدری عبدالغفور خاں کی قیادت میں وزیر اعظم نواز شریف کے حق میں ریلی نکالی جا رہی ہے۔
سرگودھا: ایڈیشنل این سیشن جج عتیق ارحمن ڈسٹرکٹ جیل کے دورہ کے موقع پر سپرنٹنڈنٹ جیل سے قیدیوں بارے معلومات دریافت کر رہے ہیں۔
وادی لیپہ: آزاد کشمیر کے وزیر ہائر ایجوکیشن چوہدری مطلوب انکلابی گرلز کالج لیپہ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
سرگودھا: پرنسپل سرگودھا میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر حمیرا اکرام وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا پروفیسر ڈاکٹر ظہور الحسن ڈوگر کو یادگاری شیلڈ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: سڑک کی کارپٹنگ کے لیے تارکول سے بھرا ٹرک خالی کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: طوغی روڈ پر ایک محنت کش ہتھ ریڑھی کے ذریعے سامان گودام منتقل کر رہا ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر ایک درزی اپنے کام میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: مشن روڈ پر شہری کراکری کا سامان خرید رہے ہیں۔
کوئٹہ: میزان چوک پر لگائے گئے اسٹال سے شہری چپلیں خرید رہے ہیں۔
لاہور: وحدت روڈ پر ایک شخص نے بچوں کے کپڑے فروخت کرنے کے لیے فٹ پاتھ پر سجا رکھے ہیں۔
صوابی: جدید تقاضوں سے لیس ٹریفک وارڈن سروس کے افتتاح کے موقع پر نئی وردی میں ملبوس ٹریفک اہلکاروں کا گروپ فوٹو۔
نیلم: وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید نیلم کے مقام پر تعمیر پختگی لنک روڈ میل تابن چوگلی کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ کا پاکستان نیوی وار کالج میں 45ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب کے بعد ماسرز ڈگریاں حاصل کرنے والے آفیسرز کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ پاکستان نیوی وار کالج میں 45ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب میں آفیسرز کو وارسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگریاں دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ پاکستان نیوی وار کالج میں 45ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب میں آفیسرز کو وارسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگریاں دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ پاکستان نیوی وار کالج میں 45ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب میں آفیسرز کو وارسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگریاں دے رہے ہیں۔
لاہور: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد ذکاء اللہ پاکستان نیوی وار کالج میں 45ویں پاکستان نیوی سٹاف کورس کے کانووکیشن کی تقریب میں آفیسرز کو وارسٹڈیز میں ماسٹر کی ڈگریاں دے رہے ہیں۔
لاہور: مقامی پارک میں شہری دوپہر کے وقت درختوں کے سائے تلے لیٹے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک شہری موٹر سائیکل پر سفر کے دوران شدید گرمی کے باعث پیاس بجھانے کے لیے پانی پی رہا ہے۔