Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 10 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری پھٹے ہوئے پائپ سے پانی ..
لاہور: گرمی کی شدت کم کرنے کے لیے شہری پھٹے ہوئے پائپ سے پانی لے رہا ہے۔
منگل
10
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
گرمی
منگل
10
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
پشاور: ڈراموں اور فلموں کے اداکار حمید شیخ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل فاٹا(EPI) ٹیکنیشن کے ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام ڈرامہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکاء کا معرو ڈرامہ ڈائریکٹر سلمہ دلاور میر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: پاکستان نیشنل کونسل آف دی آرٹس کے زیر اہتمام ڈرامہ ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں شرکاء کا معرو ڈرامہ ڈائریکٹر سلمہ دلاور میر کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: صوبائی رسہ کسی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری تاج محمد خان چیف کیپیٹل پولیس کو شیلڈ دے رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی اور جوڑ میلہ کے حوالے سے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ قف املاک بورڈ صدیق الفاروق مہاراجہ رنجیت سنگھ کی برسی اور جوڑ میلہ کے حوالے سے انتظامی اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
قصور: ڈسٹرکٹ آفیسر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ملک محمد اسلم ہولڈ اپ کے دوران لگائے گئے ناکہ پر گاڑیوں کے کاغذات چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: ورلڈ بینک مشن کا وفد لاہور کے فرد اراضی سنٹر کا دورہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
باغ: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: افغانستان میں امریکی اتحادی افواج کے سربراہ جنرل جان نکلسن ،آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے جی ایچ کیو میں ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: نیب کے زیر اہتمام نیشنل لائبریری میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر چیئرمین نیب امتیاز تاجوار، بیرسٹر ظفر اللہ خان ، ظہیر شاہ ڈی جی نیب و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
اسلام آباد: چیئرمین نیب امتیاز تاجوار نیشنل لائبریری میں سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر سردار شیر علی گورچانی پنجاب اسمبلی کے رواں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ سید صہیب الدین پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان قومی ہاکی ٹیم کی کھلاڑی نیلما حسین پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ مال روڈ پر لگائے گئے ٹریفک آگاہی کیمپ میں موٹر سائیکل سوار کو ایجوکیٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایک مداری، ”اپنی ٹیم“ کو سائیکل پر بٹھائی روزی روٹی کی تلاش میں جا رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں سخت گرمی اور دھوپ کے باعث چرواہے اپنے جانوروں سمیت درختوں کے سائے تلے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: شہد کی مکیاں پانی کے نل سے پانی پی رہی ہیں۔
لاہور: دھوپ کی شدت سے بچنے کے لیے بچے کھجور کے پتوں کی چھتری بنائے جا رہے ہیں۔
مظفر آباد: چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر سپریم کورٹ جسٹس محمد اعظم خان کے ہمراہ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی کے سینئر مینجمنٹ کورس کے شرکاء کا گروپ فوٹو۔
چکوٹھی: او آئی سی کے خصوصی نمائندہ عبداللہ العلیم لائن آف کنٹرول کا دورہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان جواہرات اور زیورات کی مصنوعات کی برآمدات بڑھانے کے لیے پاکستان کمرشل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کے ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت انجینئر خرم دستگیر خان پاکستان بھارت بزنس کونسل کے پاکستانی ہم منصبوں کے ساتھ ایک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: ٹریفک پولیس کی نا اہلی سکستھ روڈ پر پلازہ کے باہر نو پارکنگ پر کھڑے موٹر سائیکل ٹریفک کی روانی میں شدید مشکلات کا باعث بنے رہتے ہیں۔
راولپنڈی: پیدل چلنے والوں کے لیے پل نہ ہونے کے باعث ایک خاتون بچوں کو لیے مری روڈ کراس کر رہی ہے جو کسی حادثے کا باعث بن سکتا ہے۔
راولپنڈی: دھوپ سے بچنے کے لیے طالبات چھتری تھامے سکستھ روڈ سے گزر رہی ہیں۔
راولپنڈی: سکستھ روڈ پر بنائے جانیوالے کلاک ٹاور کا خوبصورت منظر۔