Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 3 مئی 2016 کی تصاویر
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس ..
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ بخاری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
منگل
3
مئی
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
منگل
3
مئی
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان قذافی اسٹیڈیم میں گورننگ بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید مقامی ہوٹل میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ سیمینار سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف ورلڈ ٹریٹ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل روبرٹو ایزی ویڈو سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال میں نائب صدر پنجاب انسانی حقوق پی پی پی سیدہ نوین بخاری مضر صحت دودھ سوڈا پینے سے بیمار ہونیوالے بچوں کی عیادت کر رہی ہیں۔
لاہور: مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق کابینہ کمیٹی برائے ڈینگی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق خلیل طاہر سندھو کا ایف سی کالج یونیورسٹی میں خصوصی لیکچر کے موقع پر طلباء کے ساتھ گروپ فوٹو۔
لاہور: پبلک پولیس پیش کمیٹی کے زیر اہتمام تقریب کے موقع پر پارلیمانی سیکرٹری طارق مسیح گل ناہید اختر کو چیف کو آرڈینیٹر پبلک پولیس پیس کمیٹی وومن ونگ لاہور کا نوٹیفکیشن دے رہے ہیں۔
ملتان : میٹرو بس منصوبے کے پیپلز کالونی کے مقام پر تعمیر ہونے والے میٹر بس ا سٹیشن کے پیدل چلنے والوں کے لیے انڈر پاس تعمیر کیا جا رہا ہے۔
ملتان : میٹرو بس منصوبے کے سلسلے میں چوک کمہاراں والا پر رات کے وقت بھی کام جاری ہے۔
مظفر آباد: پاکستان سلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان مسلم لیگ لاہور شعبہ خواتین کی آرگنائزر و سابق ایم پی اے آمنہ الفت پریس کانفرنس کر رہی ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب دیکھ رہے ہیں۔
پشاور: ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختنوخوا کے زیر اہتمام انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب میں طالبات پی ٹی کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: افغان بچے کرکٹ کھیل رہے ہیں۔
راولپنڈی: کھیل کود میں نکلے بچے گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث ایک درخت کے سائے میں بیٹھے ہیں۔
راولپنڈی: گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث سر ڈھانپنے والے رومال اور کپڑوں کی مانگ میں اضافہ کے سبب ایک دوکاندار رومال سجا رہا ہے۔
راولپنڈی: پولیو لیڈی ہیلتھ ورکر ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلانے کے بعد انگلی میں نشان لگار ہی ہے۔
راولپنڈی: ایک ننھی افغان بچی اپنے گھر کے باہر جانور کے بچے کو رسی پہنائے گھوم رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچہ ہینڈ پمپ سے پانی نکال رہا ہے۔
پشاور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے پی انڈر 23گیمز کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی قیوم ہاکی گراؤنڈ آ رہے ہیں۔
اسلام آباد: صدر مملکت ممنون حسین سے قطر کے سفیر صاقر بن مبارک المنصوری ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور:ایک محنت کش نے سڑک کنارے عینکوں کا سٹال سجا رکھا ہے۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے دوران ہسپتال میں او پی ڈی کے سامنے کیمپ لگا کر مریضوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔
کوئٹہ: سائس فاؤنڈیشن کے چیئرمین ڈاکٹر مرزا حبیب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی جانب سے ہڑتال کے دوران ہسپتال میں او پی ڈی کے سامنے کیمپ لگا کر مریضوں کو چیک کیا جا رہا ہے۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ اور چیئرمین پاپام ممشاد علی آٹو انجینئرنگ انڈسٹری کو ماہر افرادی قوت کی فراہمی کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخطوں کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر میں منعقدہ سیمینار کے موقع پر نائب صدر ناصر سعید ، سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ اظہر علی چوہدری اور وزیر اعظم ڈلیوری یونٹ کے سربراہ ڈاکٹر اویس سراج اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
کوئٹہ: سریاب روڈ کی رہائشی ریٹائرڈ گورنمٹ اسکول کی ٹیچر ارشاد بیگم پریس کانفرنس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 145کے دورہ کے موقع پر علاقہ مکینوں کے مسائل سن رہے ہیں۔
لاہور: کینال روڈ پر گار میں پھنسے ٹریکٹر کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
لاہور:ایمپرس روڈ پر گزشتہ کئی دنوں سے سیوریج کا گندا پانی کھڑا ہے جو کہ متعلقہ انتظامیہ کی نا اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
لاہور: لوہا مارکیٹ میں مزدور ٹیوب ویلز کی ٹی کو پینٹ کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقہ میں ایک نوجوان مشین کے ذریعے کٹی ہوئی گندم کے کھیت سے خشکا چارہ کاٹ رہا ہے۔
لاہور: داتا دربار کے قریب ریڑھی بانوں نے تجاوزات قائم کر رکھی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش بیل گاڑی پربھاری سامان لادھے جا رہا ہے۔