Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 4 اپریل 2016 کی تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں ..
لاہور: صوبائی وزیر ذکیہ شاہنواز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
پیر
4
اپریل
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پنجاب اسمبلی
پیر
4
اپریل
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: صوبائی وزیر بہبود آبادی بیگم ذکیہ شاہنواز بین الاقوامی سطح پر ہونیوالی پاپولیشن پلاننگ اور بنیادی حقوق کی کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے مشاورتی اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب کیپٹن (ر) زاہد سعید ایڈ منسٹریٹو سیکرٹریز کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پی سی اور ایونٹ انٹر نیشنل کے اشتراک سے فیشن شو کے موقع پر ماڈلز ریمپ واک کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: اولڈ ہم کے لارڈ میئر عتیق الرحمن نیشنل پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زکوٰة و عشر ملک ندیم کامران رکن قومی اسمبلی محمد افضل کھوکھر لاہور زو پارک اور لاہور زو کے معاملات بارے وزیر اعلیٰ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری صحت پنجاب چیف منسٹر ٹاسک فورس برائے انسداد جعلی ادویات خواجہ عمران ندیر پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: کونسل آف پاکستان افیئرز کے زیر اہتمام ممتاز دانشور ڈاکٹر کنول فیروز کے ساتھ ایک شام تقریب سے تسنیم کوثر خطاب کر رہی ہیں جبکہ مقصود چغتائی، ڈاکٹر شفیق و دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنوں کا حاجی اقبال مہمند کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: فاطمید فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ڈی آئی جی ٹریفک ظفر خون دے رہے ہیں۔
پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز ڈاکٹرز فورم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مہمان خصوصی اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر پیپلز لائرز فورم کے صوبائی صدر محمد اکبر خان ایڈووکیٹ وکلاء بار سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر سٹی صدر ذوالفقار افغانی کارکنوں سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مالی پورہ کے رہائشی مقامی پولیس کی طرف سے انصاف نہ ملنے پر پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کا کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ سے آئے ہوئے سینئر افسران کے 63رکنی وفد سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین گندم خریداری مہم 2016-17 کے سلسلے میں ایم پی ڈی ڈی میں منعقدہ ایک روزہ ورکشاپ سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا موٹر سائیکل چوروں کی گرفتاری کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں جبکہ ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک اور دیگر افسران بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں کو میڈیا کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے۔
لاہور: گرفتار ہونیوالے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالا اسلحہ اور نقدی۔
لاہور: ایس ایس پی سی آئی اے عمر ورک گرفتار ہونیواے موٹر سائیکل چوروں سے برآمد ہونیوالی موٹر سائیکلوں کا معائنہ کر رہے ہیں۔
لاہور: پیپلز پارٹی کے رہنما اور کارکنان ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران بچے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران چائلڈ آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران دو بچیاں اپنے فن کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک ننھا آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔
اسلام آباد: لوک ورثہ کے زیر اہتمام (ثائلڈ فولک آرٹسٹ) کے عنوان سے منعقدہ تقریب کے دوران ایک چائلڈ آرٹسٹ فن کا مظاہرہ کر رہی ہے۔
پشاور: لوگ اپنی زندگی کو داؤ پر لگاتے ہوئے اپنی مدد آپ کے تحت شدید سیلابی ریلے سے گزرکر محفوظ مقام پر جارہے ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما عمران اشرف، سید سطین الحسن، حاجی ظفر اللہ، سعید یوسف ایڈوکیٹ اور دیگر ذوالفقار علی بھٹوں کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہے ہیں۔
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کی رہنما نرگس فیض ملک دیگر پارٹی کارکنان کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر قرآن خوانی کے بعد دعا مانگ رہی ہیں۔
راولپنڈی: پی وائی او کے رہنما شاہ حمید، راجہ عنایت، ملک قاسم، راجہ امتیاز اور الطاف خان دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹوں کی 37وی برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سیما چوہدری نئے منتخب ہونیواہے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو پھولوں کا گلدستہ پیش کر رہی ہیں۔
راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے رہنما ابن رضوی اور چوہدری قیوم رضوان چوہدری دیگر کے ہمراہ ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر دعا کر رہے ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے داخلی راستے پر تعینات پولیس اہلکار اجلاس میں شرکت کے لیے آنیوالے ایک رکن اسمبلی کی گاڑی کو چیک کر رہے ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: خواتین اراکین پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہی ہیں۔
لاہور: پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ایلیٹ فورس کا اہلکا داخلی دروازے پر سکیورٹی کے فرائض انجام دے رہا ہے۔