Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 23 مارچ 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ملٹری کا جوان پیراشوٹ ..
اسلام آباد: 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر ملٹری کا جوان پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اتر رہا ہے۔
بدھ
23
مارچ
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
یوم پاکستان
بدھ
23
مارچ
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: مشہور نعت خواں المدینہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ محفل نعت میں حدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مشہور نعت خواں المدینہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ محفل نعت میں حدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مشہور نعت خواں المدینہ کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ محفل نعت میں حدیہ نعت پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر ”عزم پاکستان پریڈ“ شرکت کے لیے آنیوالا ایک شخص چہری پر پینٹگ کروا رہا ہے۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر ”عزم پاکستان پریڈ“ دوران ڈیوٹی معذور ہونیوالے پولیس اہلکار وہیل چیئروں پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر ”عزم پاکستان پریڈ“ کے موقع پر پولیس اہلکار داخلی راستے پر الرٹ کھڑا ہے۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر ”عزم پاکستان پریڈ“ میں پولیس کے جوان مارچ پاسٹ کرتے ہوئے۔
لاہور: یوم پاکستان کے موقع پر ”عزم پاکستان پریڈ“ میں خواتین پولیس اہلکار مارچ پاسٹ کرتے ہوئے۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین ، وزیر اعظم محمد نواز شریف ، وزیر دفاع، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروس چیف پاکستان ڈے پریڈ کے موقع پر۔
اسلام آباد: صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف کا یوم پاکستان کے حوالے سے پریڈ میں شریک بچوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
مظفر آباد: شاہرات کی نا اہلی کہوری پٹہکہ بائی سڑک کھولنے کے لیے عوام اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا رہے ہیں۔
مظفر آباد: یوم پاکستان کے موقع پر اہلیان جموں و کشمیر کے زیر اہتمام اظہار یکجہتی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
صوابی: سینئر وزیر برائے صحت شہرام خان ترکئی تحصیل ہسپتال لاہور (صوابی) کا معائنہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں مونٹیسوری کی طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
مظفر آباد: یوم پاکستان کے حوالے سے تقریب میں مونٹیسوری کی طالبات ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: یوم پاکستان کی تقریب کے سلسلے میں راولپنڈی آرٹس کونسل کے زیر اہتمام سٹیج ڈرامہ ”کالا کوٹ“ میں آٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔

ملتان: کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل اشفاق ندیم احمد یوم پاکستان کے موقع پر یاد گار شہداء پرپھولوں کی چادر چڑھانے کے بعد۔
چمن: 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے چمن ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقربی کے دوران بچیاں ٹیبلو پیش کر رہی ہیں۔
چمن: لیفٹیننٹ کرنل مسرور احمد یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں شریک ایک بچی کو انعام دے رہے ہیں۔
حیدر آباد: 23مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے مہران آرٹ کونسل میں منعقدہ تقریب بچے ٹیبلو پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹریٹ میں 23مارچ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے رکن پنجاب اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سیکرٹریٹ میں 23مارچ کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے رکن پنجاب اسمبلی خدیجہ عمر فاروقی خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے جنرل سیکرٹری چوہدری ظہیر الدین مسلم لیگ ہاؤس میں یوم پاکستان پر منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں عبدالباسط کے دفتر میں پارٹی رہنما یوم پاکستان کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا ظفر محمود اور وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اقرار احمد خان زرعی شعبہ میں واٹر مینجمنٹ کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین واپڈا ظفر محمود اور وائس چانسلر زرعی یونیورسٹی فیصل آباد ڈاکٹر اقرار احمد خان زرعی شعبہ میں واٹر مینجمنٹ کے لیے مفاہمتی یاد داشت پر دستخط کرنے کے بعد دستاویزات کا تبادلہ کر رہے ہیں۔
لاہور: ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن طارق محمود یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
برلن: برلن میں پاکستانی امبیسیڈر جوہر سلیم برلن امبیسی میں پاکستانی جھنڈا بلند کر رہے ہیں۔
کابل: 23 مارچ یوم پاکستان کے حوالے سے منعقدہ تقریب کے موقع پر امبیسیڈر سید ابرار حسین خطاب کر رہے ہیں۔
کابل: 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر کابل میں پاکستان کے امبیسیڈر سید ابرار حسین پاکستان کی امبیسی میں جھنڈا بلند کر رہا ہے۔
اسلام آباد: 23 مارچ یوم پاکستان کے موقع پر پاکستان ائیر فورس کے طیاروں کا خوبصورت فضائی مظاہرہ۔