Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
ہفتہ 27 فروری 2016 کی تصاویر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق ..
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ہفتہ
27
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پاکستان
پاکستان تحریک انصاف
ہفتہ
27
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے صدارتی امیدوار چوہدری محمد سرور دیگر کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
قصور: صوبائی سیکرٹری انسانی حقوق واقلیتی امور بشریٰ امان ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے حوالے سے کیے گئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لے رہی ہیں، ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او علی ناصر رضوی بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے جی پی او چوک کے قریب ٹریفک کا منظر۔
لاہور: لاہور بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر پولیس کی خستہ حال گاڑی میں پٹرولنگ کی جا رہی ہے۔
لاہور: ڈسکہ کے رہائشی پریس کلب کے باہر پولیس کے خلاف اپنے مطالبات کے حق میں مظاہرہ کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: بھارتی یونیورسٹیوں میں کشمیری طلباء کو حراساں کیے جانے اور پروفیسر ایس اے آر گیلانی کی گرفتاری کے خلاف انٹر نیشنل فورم فار جسٹس اینڈ ہیومن رائٹس کے زیر اہتمام احتجاجی ریلی نکالی جا رہی ہے۔
پشاور: میاں صبغت شاہ ایڈووکیٹ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: فرنٹیر پرنٹنگ اینڈ پبلشرز کے زیر اہتمام لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں نیشنل پارٹی کے ایم این اے حاجی غلام بلور اور سید عاقل شاہ بیٹھے ہیں۔
پشاور: پشتون آرٹسٹ اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر ایک ووٹر بائیو میٹرک کے ذریعے اپنے ووٹ کی تصدیق کروا رہا ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچی چائے ہاتھ میں لیے ننگے پاؤں گھر جا رہی ہے۔
راولپنڈی: ایک کمسن بچی چائے ہاتھ میں لیے ننگے پاؤں گھر جا رہی ہے۔
لاہور: وائس آف جسٹس اینڈ پیس عافیہ موومنٹ کے زیر اہتمام اظہر شاہ ایڈووکیٹ کی قیادت میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
قصور: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر محمد شاہد ڈینگی تدارک اور اسکی روک تھام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے بائیو میٹرک کے تحت انعقات کو یقینی بنانے کے لیے مدد دینے والا ایک یونیورسٹی کا طالب علم ایک ووٹر کے کارڈ کی تصدیق کر رہا ہے۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے موقع پر گہما گہمی کا منظر۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے آنیوالے وکلاء کا رش۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے وکلاء واک تھرو گیٹ سے گزر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے وکلاء قطار بنائے اپنی باری کا انتظارکرہے ہیں۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں ایک خاتون وکیل اپنے ووٹ کاسٹ کر رہی ہے۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم میں کمشنر کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔
لاہور: رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف قذافی اسٹیڈیم میں کمشنر کپ جیتنے والی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا رہے ہیں۔