Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
بدھ 24 فروری 2016 کی تصاویر
قصور: ڈی سی او سلمان غنی قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی کا ..
قصور: ڈی سی او سلمان غنی قصور ٹینری ویسٹ مینجمنٹ ایجنسی کا دورہ کر رہے ہیں۔
بدھ
24
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
بدھ
24
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف لاہور پولیس کے سالانہ ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: کمشنر اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب افضال بھٹی اور وائس چیئرپرسن خالد شاہین بٹ تارکین وطن کو گھروں کی چابیاں دے رہے ہیں۔
لاہور: ڈی سی او لاہور کیپٹن (ر) محمد عثمان ڈینگی کے حوالے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میجر جنرل (ر)ڈاکٹر محمد اسلم پی جی ایم آئی سمپوزیم کا افتتاح کر رہے ہیں، پرنسپل پروفیسر خالد محمود بھی ہمراہ ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنماء و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز شریف زکوٰة روزگار سکیم کے تحت رکشوں کی چابیاں تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور ضلع شیخو پورہ کے بھٹہ خشت کے معائنہ کے دوران بھٹہ مزدوروں کے زیر تعلیم بچوں سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کے ہمراہ تھینٹ ہال سکول کی سالانہ تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر پوزیشن ہولڈر بچوں کا گروپ فوٹو۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے زیت اہتمام منعقدہ نظریہ پاکستان کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان یونیورسٹی آف ساؤتھ ایشیا میں منعقدہ دوسری انٹر نیشنل بائیو ٹیکنالوجی کانفرنس میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر عائشہ غوث پاشا یو این پی او حکومت پنجاب کے باہمی اشتراک سے بنائے جانیوالے ایس ڈی جی یونٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر ترقی حمیدہ وحید الدین اور سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کے سینئر ممبر سلمان صوفی وائلنس بل کے حوالے سے پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
کوٹلی: پاکستان تحریک انصاف کے سربرہ عمران خان کوٹلی میں پی ٹی آئی آزاد کشمیر کی زیر اہتمام جلسہ عام سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف لندن سکول آف اکنامکس کے ڈائریکٹر پروفیسر کریگ کال کی سربراہی میں ملاقات کرنے والے وفد سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے قونصل جنرل یوبورن ملاقات کر رہے ہیں۔
بنوں: ایپکس آف سکولز اینڈ کالجز بنوں کے عجائب گھر کے مطالعاتی دورہ کے موقع پر اسسٹنٹ کمشنر محمد فواد خان اور صحافیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
زیارت: فیڈریل لیویز کی خالی آسامیوں کے لیے امیدوار پاک آرمی کی نگرانی میں ٹیسٹ دے رہے ہیں۔
بنوں: شمالی وزیرستان کے مشران احمد زئی اتمائزئی وزیر قبائل کے مشران کے ساتھ آزاد منڈی کے مقام پر گرینڈ جرگہ کر رہے ہیں۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل، محمد اظہار الحق ، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد، ندیم شیراز، علی اصغر ثمر راولپنڈی آرٹس کونسل میں ممتاز دانشور شاہد جمیل منہاس کے کالموں کے مجموعہ ”آبروئے ما“ کی تقریب رونمائی میں شریک ہیں۔
پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا محمد افضل، محمد اظہار الحق ، ریذیڈنٹ ڈائریکٹر وقار احمد، ندیم شیراز، علی اصغر ثمر راولپنڈی آرٹس کونسل میں ممتاز دانشور شاہد جمیل منہاس کے کالموں کے مجموعہ ”آبروئے ما“ کی تقریب رونمائی میں شریک ہیں۔
تتلے عالی: ناجائز تجاوزات کی وجہ سے چوک تتلے عالی میں ٹریفک جام کا منظر۔
لاہور: آل پاکستان ٹیکنیکل ڈرافٹس مین فیڈریشن کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: پاکستان ورکرز فیڈریشن، متحدہ لیبر فیڈریشن اور سالیڈ سٹیرئی سنٹر کے زیر اہتمام بھٹہ انڈسٹری باوقار روزگار کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے ظہور اعوان خطاب کر رہے ہیں، جبکہ چوہدری نسیم اقبال و دیگر اسٹیج پربیٹھے ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے ساتھیوں کی بازیابی کے لیے لوئر مال تھانے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: بھٹہ مزدور اپنے ساتھیوں کی بازیابی کے لیے لوئر مال تھانے کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: چناب نگر کے رہائشی مسیحیوں کے قبرستان پر قبضے کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: ضلعی انتظامیہ کا ملازم سٹریٹ لائٹ کی مرمت کے دوران موبائل فون پر بات کر رہا ہے۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ ہال روڈ کے 20رکنی ٹریڈرز کے وفد کاصدر بابر محمود کی ملاقات کے موقع پر گروپ فوٹو۔
لاہور: پارلیمانی سیکرٹری برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل مستحق خاتون کو سلائی مشین دے رہے ہیں جبکہ مبشرہ ثناء صادق اور ماریہ سلیم بھی موجود ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین جیلانی پارک میں پھولوں کی کیاری میں گوڈی کر رہے ہیں۔
لاہور: مین بلیوارڈ میں تیار کیے گئے اوور ہیڈ برج پر ٹریفک رواں دواں ہے۔
لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر جیلانی پارک کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر جیلانی پارک کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر ریس کورس پارک کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر ریس کورس پارک کو لائٹوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں جشن بہاراں کے سلسلے میں جیل روڈ کو پھولوں اور روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔
لاہور: اخوت کے زیر اہتمام گونر ہاؤس میں سالانہ فنڈ ریزنگ ڈنر کے موقع پر گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ ، ڈاکٹر امجد ثاقب اور دیگر کا گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: نیشنل ہاکی چمپئن شپ کے موقع پر مہمان خصوصی سعید خان کا کھلاڑیوں کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
پشاور: پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر سلیم سیف اللہ کھلاڑیوں میں ریکٹس تقسیم کر رہے ہیں۔
پشاور: اقراء ایجوکیشن سکول سسٹم کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں مقررین سٹیج پر بیٹھے ہیں۔
پشاور: کوہستان کے عمائدین تسلیم ایڈووکیٹ پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: خالد ایوب پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: فرنٹیئر پرنٹرز اینڈ پبلشرز کے زیر اہتمام اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ لگائے بیٹھے ہیں۔
پشاور: ایم ایس ایف کے سٹوڈنٹس اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: چوک یادگار کے مزدور تھانہ کوتوالی کے ایس ایچ او کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی سیکرٹری داخلہ اکبر درانی، ڈی جی لیویز ہاشم خان غلزئی ، نواب ایاز جوگیزئی کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: صوبائی وزیر نواب ایاز جوگیزئی سے ڈی جی لیویز ہاشم خان غلزئی مصافحہ کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: مسلم باغ کے رہائشی ثاقب کی خود کشی اور ملزمان کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے لواحقین اور طلبہ احتجاج کرتے ہوئے۔
کوئٹہ: مسلم باغ کے رہائشی ثاقب کی خود کشی اور ملزمان کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کے سامنے لواحقین اور طلبہ احتجاج کرتے ہوئے۔
شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیر ستان کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر جوانوں کے ہمراہ۔
شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیر ستان کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر جوانوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
شوال: آرمی چیف جنرل راحیل شریف شمالی وزیر ستان کے ایک روزہ دورہ کے موقع پر جوانوں سے مصافحہ کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی قصور اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی تعلیمی اداروں میں سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے سے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزرچوہدری محمد سرورقومی امن کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں، خرم نواز گنڈاپور، حسین محی الدین، غلام مصطفی کھر اور عمران مسعود سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزرچوہدری محمد سرور، حسین محی الدین، غلام مصطفی کھر سمیت دیگر ڈاکٹر طاہرالقادری کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: الخدمت فاؤنڈیشن وومن ونگ ٹرسٹ لاہور کی صدر صائمہ شبیر مستحقین میں شادی گفٹ تقسیم کر رہی ہیں۔
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کا سیف گیمز کی فاتح قومی ہاکی ٹیم کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے بھارتی ہائی کمشنر گوتم بمباوالے ملاقات کر رہے ہیں۔