Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
پیر 22 فروری 2016 کی تصاویر
لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی ..
لاہور: کے نواحی گاؤں میں خواتین کھیتوں میں سے گزر کر اپنی منزل کی طرف جا رہی ہیں۔
پیر
22
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
پیر
22
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: دریائے راوی پر میٹرو بس کے لیے پل بنانے کے لیے مشینری کے ذریعے کھدائی کی جا رہی ہے۔
لاہور: ایک بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔
لاہور: ایک خانہ بدوش بچہ پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر پتنگ اڑا رہا ہے۔
لاہور: گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین چوہنگ کی افتتاحی تقریب سے چیئرمین یو سی ازمیر ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھر خطاب کر رہے ہیں، پرنسپل ڈاکٹر صوفیہ اور دیگر اساتدہ اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صابق صدر اعجاز احمد چوہدری سے پارٹی رہنما چوہدری نعیم اختر اور وسیم چوہدری ملاقات کر رہے ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی ایمر جنسی بورڈ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چھچھ: پی ٹی آئی کے رہنما قاضی احمد اکبر قاضی حویلی جتیال میں انٹر پارٹی الیکشن کے اجلاس سے خطاب کر رہے ہیں۔
قصور: پریس کلب میں میٹ دی پریس پروگرام سے وفاقی دارالحکومت برائے مذہبی امور پیر امیر الحسنات شاہ خطاب کر رہے ہیں، وفاقی پارلیمانی سیکرٹری جارج خلیل، ڈاکٹر سلیم الرحمن ، عطاء قصوری، چوہدری محمد آصف، افتخار احمد سلطانی و دیگر شریک ہیں۔
اٹک: خیبر میل سے ٹکرانے والی کرین کا ملبہ ریلوے ٹریک اور ٹرین کے پاس پڑا ہوا ہے۔
لکی مروت: حبیب بینک کے سامنے 35لاکھ روپے کی ڈکیتی کے بعد پولیس حکام جائے واردات کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ ضلع ناظم واپس جا رہے ہیں۔
پاکپتن: ڈی سی او جاوید اختر محمود سیکیورٹی کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: خانہ بدوش خواتین پانی بھر کر اپنے گھروں کو لیجا رہی ہیں۔
لاہور: جشن بہاراں کی آمد پر نہر کو خوبصورت فواروں سے سجایا گیا ہے۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چمپئن شپ 2016ء کے انعقات کے سلسلہ میں سپورٹس بورڈ پنجاب میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور بھی موجود ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کو معروف صحافی، دانشور و مصنف الطاف حسین قریشی ملاقات کے موقع پر اپنی کتاب ”ملاقاتی کیا کیا“ پیش کر ر ہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر، نائب صدر ناصر سعید کا ٹریڈ آفیسرز کے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق ہندوؤں کے مذہبی تہوار شوراتری کی تیاریوں کے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دے رہے ہیں۔
لاہور: آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹر ورکز یونین کے زیر اہتمام تقریب سے جنرل سیکرٹری خورشید احمد خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: نئی سیاسی جماعت پاکستان فریڈم موومنٹ کے چیئرمین ہارون خواجہ تعارفی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں جبکہ رفیع اللہ خان اور عائشہ خان سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: پارلیمانی امور برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق طارق مسیح گل فیملی کے ہمراہ اپنے بیٹے کی سالگرہ کا کیک کاٹ رہے ہیں۔
لاہور: گگو منڈی کے رہائشی مقامی پولیس کے خلاف پریس کلب کے باہر احتجاج کر رہے ہیں۔
لاہور: سبز منڈی میں بیوپاری آلوفروخت کر رہے ہیں۔
دوحہ: پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف امیر قطر شیخ تمیم بن عماد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی جانب سے شہر کی خوبصورتی کے لیے لائے گئے پھول و درخت کارپوریشن ہال میں اتارے جا رہے ہیں۔
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ (ذیڈ) کے مرکزی صدر میر زرک زہری پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈبل روڈ پر مکینک ایک گاڑی کے پارٹ گیراج منتقل کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: ٹریفک پولیس کے اہلکاروں کی غیر موجودگی کی وجہ سے ڈرئیور اور کلینر خود ٹریفک کنٹرول کر رہے ہیں۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا اجلاس مشترکہ طور پرکونسلران قرارداد کی منظوری دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: ڈپٹی میئر محمد یونس بلوچ میٹرو پولیٹن کارپوریشن کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے سے بے خبر بچہ پتنگ اڑا رہا ہے۔
راولپنڈی: پتنگ بازی پر پابندی سے بے خبر بچے پکڑی گئی پتنگ ٹھیک کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: نواحی دیہات میں ایک چرواہا دنبے کی کھال صاف کرنے میں مصروف ہے۔
کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی سے ضرورت مند بچے کپڑے لے رہے ہیں۔
کراچی: خیر العمل فاؤنڈیشن کی جانب سے ملیر جعفر طیار میں قائم دیوار مہربانی اب تک ضرورت مندوں کے لیے نعمت بنی ہوئی ہے۔
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کے اجلاس کی صدارت چیئرمین کمیٹی سینیٹر سردار فتح محمد حسنی کر رہے ہیں، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق بھی موجود ہیں۔
اسلام آباد: کشمیر پی ٹی آئی کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق ریلوے ہیڈ کوارٹر میں مزدور یونین کی ریلی کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: وفاقی وزیر دفائی پیداوار، سائنس و ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین پی سی ایس آئی آر میں انٹر نیشنل کانفرنس آن حلال فوڈز سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کے ہمراہ مال روڈ کے تاجروں کے وفد کا ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی لائبریری کے نئے توسیع شدہ بلاک کا افتتاح کرنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں، صدر پیر مسعود چشتی ، سیکرٹری جنرل احمد قیوم سمیت دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور کا وسیم رامے کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور: ایس پی سٹی ہارون جوئیہ، شاہد قادر، چیئرمین یونین قونصل باؤ رفیق گجر اور وائس چیئرمین عرفان تاج ایک تقریب میں اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: چیئر پرسن ٹیوٹی عرفان قیصر شیخ چیف ایگزیکٹو آفیسر راوی آٹوز سندر پرائیوٹ لمیٹڈ ہارون ارشد مفاہمتی یاد داشت کے سمجھوتے پر دستخط کر رہے ہیں، چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی اور دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: چیف ٹریفک آفیسر طیف حفیظ چیمہ آگاہی کیمپ میں شہری کی موٹر سائیکل پر سائیڈ مرر لگا کر مہم کا آغاز کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور تقریب کے دوران پارٹی کے ایک ننھے کارکن کو پیار کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی میں بین الاقوامی سیمینار کے موقع پر شرکاء کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز سے لندن سکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔