Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
جمعہ 12 فروری 2016 کی تصاویر
ریاض : مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر ریاض ..
ریاض : مرکزی جمعیت اہل حدیث کے امیر پروفیسر ساجد میر ریاض میں ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
جمعہ
12
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
جمعیت
سعودی عرب
جمعہ
12
فروری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: ایڈیشن چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ پراونشل ٹرانزیشن ٹیم کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: برٹش قونصل کے ڈائریکٹر کیون میکلون گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں فیسٹیول کرکٹ میچ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: برٹش قونصل کے ڈائریکٹر کیون میکلون گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں فیسٹیول کرکٹ میچ کھیل رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر قانون راناء ثناء اللہ پنجاب اسمبلی کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: انارکلی میں ایک شخص نے کپڑے کے بنے ہوئے بیگ فروخت کرنے کے لیے سجا رکھے ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش ویلنٹائن ڈے کی مناسبت سے دل نما غبارے فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: علامہ اقبال میوزیم کی بیرونی دیوار گرا کر نئی تعمیر کرنے کے لیے مزدور کام میں مصروف ہیں۔
لاہور: لاری اڈہ کے قریب ریسکیو 1122کے دفتر کے سامنے گرین بیلٹ پر نجی کمپنی کے ملازمین دھوپ میں لیٹے آرام کر رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین لاری اڈہ کے قریب پودوں سے چڑیا کا ماڈل تیار کر رہے ہیں
لاہور: نعتیہ تخلیق ”سبز خوشبو“کی تقریب رونمائی کے موقع پر اسلم کمال، شاہد علی خان، یاسمین بخاری، روحی بانو، زاہد شمسی او ر راشد محمود اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: بک بائنڈنگ ایسوسی ایشن کے صدر فراست پراچہ دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: محنت کش خواتین سبزی منڈی میں دکانیں سجائے بیٹھی ہیں۔
لاہور: ایک محنت کش خاتون منڈی میں پیاز چھانٹی کر رہی ہے۔
لاہور: گونر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اکاؤنٹس آف پاکستان کی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر پرتگال کے چارج ڈی افیئرز جواوپالو سابیڈو کویادگاری شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
لاہور: سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری تحریک انصاف کے رہنما اعجاز احمد چوہدری کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیف سیکرٹری پنجاب خضر حیات گوندل سول سیکرٹریٹ میں سیکرٹریز کانفرنس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نیب کی سالانہ کارکردگی بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیب ، نیب کی سالانہ کار کردگی بارے رپورٹ تحریر کر رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری کا لاہور نیب افسران سے ملاقات کے بعد گروپ فوٹو۔
لاہور: کسان اسٹرابری کی فصل میں کام کر رہے ہیں۔
لاہور: ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بیوپاری منڈی میں پھول خرید رہے ہیں۔
لاہور: ویلنٹائن ڈے کے موقع پر بیوپاری منڈی میں پھول خرید رہے ہیں۔
لاہور: پی ایچ اے کے ملازمین نہر کے فٹ پاتھ کی صفائی کر رہے ہیں۔
پشاور: جمعیت اسلامی پی کے (3) کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پاسبان کارکن کے حلیم جان قتل کے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار میں وزیر صحت شہرام خان ترکئی اور دیگر قائدین اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: البیراک کے زیر اہتمام آگاہی واک میں مقامی سکول کے طلباء و طالبات شریک ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی سے پاکستان کسان اتحاد ضلع قصور کے عہدیداران ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: تحریک انصاف کے سابق آرگنائزر چوہدری محمد سرور بزرگ پارٹی ورکر سے گرمجوشی سے مل رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتاالوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف سے جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتاالوداعی ملاقات کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈی آئی جی سعید خان وزیر ٹریننگ حاصل کرنیوالے اہلکارو ں میں اسناد تقسیم کر رہے ہیں۔
صوابی: ڈی آئی جی سعید خان وزیر پولیس ریکروٹس سے خطاب کر رہے ہیں۔
نوشہرہ: وزیر اعظم کے مشیر انجینئر امیر مقام پاسپورٹ آفس کا افتتاح کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن کو شیلڈ پیش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ خان جتوئی سے گرنر گلگت بلتستان میر غضنفر علی ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے عراق کے سفیر ڈاکٹر علی یاسن محمود ملاقات کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نیپال کے سابق وزیر اعظم سیشل کوئرالہ کے انتقال پر تعزیت کتاب میں تاثرات قلمبند کر رہے ہیں۔