Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 9 فروری 2016 کی تصاویر
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین رانا ..
اسلام آباد: پارلیمنٹ ہاؤس میں سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین رانا محمد حیات خان اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
منگل
9
فروری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :
پارلیمنٹ
منگل
9
فروری
2016
کی مزید تصاویر
پشاور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور برائے کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر ٹمبر پالیسی سے متعلق اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
صوابی: اے این پی کے ضلعی صدور و ناظم امیر الرحمن پارٹی میں شامل ہونیوالے نئے کارکن کو ٹوپی پہنا رہے ہیں۔
صوابی: ڈی ایس پی اظہار شاہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
پشاور: ایڈ ہاک لیکچر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام مظاہرین اپنے مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: شمالی وزیر ستان کے متاثرین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی کیمپ میں بیٹھے ہیں۔
پشاور: شاہین مسلم ٹاؤن سدا بہار کالونی کا رہائشی شاہ ولی اپنی فیملی کے ہمراہ اپنے مطالبات کے حق میں میڈیا سے بات چیت کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں شام کے وقت دریائے راوی کے کنارے غروب آفتاب کا خوبصورت منظر۔
لاہور: کینال روڈ پر ایک شخص ریڑھی کانجی فروخت کر رہا ہے۔
لاہور:الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں سٹال سے سموسے خرید رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء کمپلیکس میں جشن بہاراں میلہ میں لڑکیاں ایک سٹال پر مختلف اشیاء دیکھ رہی ہیں۔
لاہور: لڑکیاں الحمراء ہال میں منعقدہ ”ویکھ لاہور“ تصوری نمائش دیکھ رہی ہیں۔
قصور: ڈی سی او سلمان غنی اور ڈی پی سید علی ناصر رضوی تعلیمی اداروں میں فول پروف سیکیورٹی کے لیے کیے گئے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
چیئرمین ڈیڈک ایم پی اے فضل حکیم خان گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 3میں ہائر سیکنڈری سکول کا افتتاح کر رہے ہیں۔
لاہور: صدیق ٹریڈ سینٹر اور ہیڈ برج پر مزدور کرین پر بیٹھ کر کام کر رہا ہے۔
لاہور: ایک معمر شخص اپنے خاندان کا پیٹ پالنے کے لیے ضروریات زندگی کی اشیاء فروخت کر رہا ہے۔
لاہور: غریب خاندان سڑک کنارے مسواکیں بیچ کر سکول کی فیس اکٹھی کر رہا ہے۔
لاہور: بہار کے موسم میں کسان گینڈے کے پھولوں پر سپرے کر رہا ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر ترقیاتی کام جاری ہے۔
لاہور: اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کے روٹ آنیوالی چوبرجی کی مارکیٹ مسمار کی جا رہی ہے۔
لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر پھول فروش گلدستے تیار کر رہا ہے۔
لاہور: ویلنٹائن ڈی کی عامد پر لبرٹی چوک میں بیلون فروخت کے لیے رکھے ہیں۔
لاہور: ایم ایم عالم روڈ پر اوور ہیڈ برج پر کام ہو رہا ہے۔
لاہور: مسلم لیگ (ق) کے سینئر مرکزی رہنماء و سابق نائب وزیر اعظم چوہدری پرویز الٰہی اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ اربن ڈویلپمنٹ ، مواصلات و تعمیرات ملک تنویر اسلم اعوان پاکستان میں یونیسف کے پروگرام (واش) کے سربرائے ٹموٹھی گریو کی سربراہی میں وفد سے ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: انجمن طلباء اسلام لاہور کے زیر اہتمام مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
لاہور: تحریک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدر ی محمد سرور کا میاں خالد کی قیادت میں ملاقات کرنیوالے وفد کے ہمراہ گروپ فوٹو۔
لاہور:پاکستان میں جرمن سفیر اینا لیپل لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کر رہی ہیں، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید سمیت دیگر اسٹیج پر بیٹھے ہیں۔
لاہور: امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق مرکزی ذمہ داران کے ہمراہ رائیونڈ میں تبلیغی جماعت کے سربراہ عبدالوہاب کی عیادت کر رہے ہیں۔
لاہور: جامیعہ نعیمیہ میں ”علماء اہل سنت تعزیتی ریفرنس“ سے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی خطاب کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے پاکستان میں ملائشیا کے سفیر مسٹر ڈیٹو ہسرول سنی بن مجتبر گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی گورنر ہاؤس میں ملاقات کر رہے ہیں۔
لاہور: ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔