Skip to main content
English News
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
تازہ ترین
شہروں کی خبریں
پاکستان
انٹرنیشنل
کالم
مضامین و انٹرویوز
بلاگ
تصاویر
آج کی تصاویر
تصاویری گیلریاں
کارٹون
سابقہ اخبارات
نیوز چینل
تلاش کیجئے
مزید سیکشن
شاعری
مزاح
بچے
خواتین
پکوان
شوبز
آپکا دن
کھیل
اسلام
صحت
کتابیں
ٹیکنالوجی
موسم
کاروبار
موبائل
ڈکشنری
دلچسپ و عجیب
ویڈیوز
مرکزی صفحہ
آج کا اخبار
آج کی تصاویر
منگل 12 جنوری 2016 کی تصاویر
لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کیے گئے چنگ چی رکشے کو لفٹر کے ..
لاہور: ٹریفک وارڈن غلط پارک کیے گئے چنگ چی رکشے کو لفٹر کے ذریعے اٹھا رہا ہے۔
منگل
12
جنوری
2016
Facebook
Twitter
Google +
Share on Whatsapp
منگل
12
جنوری
2016
کی مزید تصاویر
لاہور: تحریک تحفظ حرمین شریفین پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: پاکستان سٹی ایزم موومنٹ کے چیئرمین حافظ غلام محی الدین پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان سوڈیوال میں گورنمنٹ رانا عبدالرحیم خاں میموریل ہسپتال کو فعال کرنے کے متعلق اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ہڑپہ ڈویلپمنٹ پراجیکٹ پر پیش رفت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان ایوان اقبال میں پوزیشن ہولڈرز کے اعزاز میں مجوزہ تقریب کی تیاریوں کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود احمد خان بی زیڈ لاہور کیمپس کے حوالے سے طلباء طالبات سے مذاکرات کے موقع پر گفتگو کر رہے ہیں۔
راولپنڈی: انتظامیہ کی نا اہلی، جامع مسجد روڈ پر کھڑے بارش کے پانی سے ایک جنازہ گزر رہا ہے۔
اسلام آباد: ریکٹر انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یوسفزئی سے گلگت بلتستان کے وزیر تعلیم محمد ابراہیم ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: پختونخوا سول سوسائٹی کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے قمر نسیم خطاب کر رہے ہیں۔
مظفر آباد: سپیکر قانون ساز اسمبلی سردار غلام صادق کو ڈپٹی کوآرڈینیٹر ویمن پارلیمانی کاکس عنزہ آغا کاکس کے حوالے سے بریفنگ دے رہے ہیں۔
کوئٹہ: ایک شہری اپنے معذور بچے کے ہمراہ اپنی منزل کی طرف رواں دواں ہے۔
کوئٹہ: پولیس اہلکار کے ہمراہ ہیلتھ ورکرز گھر گھر پولیو کے قطرے پلانے کی مہم میں شریک ہیں۔
کوئٹہ: جے یو آئی نظریاتی سے مستعفی ہونیوالے حاجی عبدالقیوم شمشوزئی ساتھیوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے۔
کوئٹہ: میٹرو پولیٹن کارپوریشن کا عملہ غیر قانونی تعمیرات گرانے میں مصروف ہے۔
کوئٹہ: جناح روڈ پر غلط پارکنگ کے باعث رش کا منظر۔
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی سے خواتین کونسلرز کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔
کوئٹہ: سپیکر بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی ڈیموکریسی رپورٹنگ انٹرنیشنل کے زیر اہتمام خواتین نوجوانوں اور اقلیتوں کے سیاسی اور شہری حقوق سے متعلق سیمینار سے خطاب کر رہی ہیں۔
کوئٹہ: مسوسلا دھار بارش کے بعد صوبائی دارالحکومت میں پہاڑوں کا منظر۔
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ملک بھر سے آئے ہوئے پی ٹی آئی کے پارلیمانی اراکین کے اجلاس سے خطاب کررہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری لکڑیاں جلا کر آگ سینک رہے ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث خواتین لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہی ہیں۔
لاہور: سردی کی شدت میں اضافے کے باعث شہری لنڈا بازار سے گرم کپڑے خرید رہے ہیں۔
لاہور: ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف اور چائنہ تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن مصافحہ کررہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین اور وزیراعلیٰ بلوچستان ثناء اللہ زہری، وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب سے آواران کے زلزلہ زدگان کے لیے بھیجی گئی امدادی تقریب میں شریک ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلی حیات ملک محمد آصف، صوبائی وزیر زکوٰة ملک ندیم کامران اور رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر لاہور چڑیا گھر کے معاملات بارے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر جنگلی حیات ملک محمد آصف، صوبائی وزیر زکوٰة ملک ندیم کامران اور رکن قومی اسمبلی افضل کھوکھر سفاری زو پارک کے دورہ کے موقع پر پرندوں کو دیکھ رہے ہیں۔
لاہور: چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق کیمپ آفس میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں، پردھان سردار شام سنگھ، سیکرٹری بورڈ اکرام الحق و دیگر بھی موجود ہیں۔
لاہور: گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے بادشاہی مسجد کے خطیب اور معروف اسلامی سکالر سید مولانا عبدالخبیر آزاد ملاقات کر رہے ہیں۔
پشاور: مسلم لیگ (ن) کے ایم پی اے اورنگزیب نولٹھا پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: APS شہدائے فورم سے عابد رزاق بنگش پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: فاٹا گرینڈ الائنس کے صدر حاجی مرجان پریس کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔
پشاور: آل پاکستان مسلم لیگ کے کارکنان اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
پشاور: بلدیاتی منتخب کونسلرز اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ کر رہے ہیں۔
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے تھری گورجیس کارپوریشن کے چیئرمین لوچن کی قیادت میں وفد ملاقات کر رہا ہے۔
لاہور: صوبائی وزیر محنت راجہ اشفاق سرور پنجاب سکلز ڈویلپمنٹ فنڈ کے زیر اہتمام فنی تربیت مکمل کرنیوالے گریجوایٹس میں ایمپلائمنٹ ویزہ تقسیم کر رہے ہیں۔
لاہور: صوبائی وزیر زراعت ڈاکٹر فرخ جاوید سے ورلڈ بنک کے سینئر نمائندگان کا وفد ملاقات کر رہا ہے۔